وکیپیڈیا سے
- 1581ء - سر فرانشش ڈریک نے دنیا کا ایک چکر پورا کر لیا۔
- 1814ء - نپولین نے پہلی بار حکومت چھوڑ دی۔
- 1905ء - کانگڑا میں شدید زلزلے میں 3،70،000 لوگ جاں بحق ہوئے۔
- 1939ء - فیصل دوئم عراق کے بادشاہ بن گئے۔
- 1949ء - بارہ ممالک نے معاہدے پر دستخت کرتے ہوۓ نیٹو کی بنیاد رکھی۔
- 1976ء - کمبوڈیا کے شاہزادہ نورودوم سیہانوک اپنے عہدے سے مستعفی ہو گۓ۔
- 1892ء - پوپ نکولس چہارم
- 1841ء - ولیم ہیری ہیرنگٹن، سابق امریکی صدر۔
- 1968ء - ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر، امریکی سیاہ فام سماجی کارکن۔
- 1979ء - ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان کو پھانسی کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔