ڈیرہ اسماعیل خان
وکیپیڈیا سے
صوبہ سرحد کے جنوب میں پاکستان کا ایک شہر اور اسی نام کے ایک ڈویژن کا ایک ضلع۔ دریائے سندھ کے مغربی کنارے آباد ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | سرحد | شہر | نامکمل