ڈسکہ
وکیپیڈیا سے
ڈسکہ، صوبہ پنجاب کا ایک چھوٹا صنعتی شہر ہے۔ اس کی آبادی تقریبا 200،000 کے قریب ہے۔ ڈسکہ سیالکوٹ ضلع کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | پنجاب | شہر | نامکمل