چترال
وکیپیڈیا سے
چترال، صوبہ سرحد، پاکستان کا ایک شہر ہے۔ یہ جلع چترال کا صدر مقام ہے اور دریائے چترال ے کنارے آباد ہے۔ یہ شہر کوہ ترچ میر کے دامن میں واقع ہے جو کہ ہندو کش کے پہاڑی سلسلے کی بلند ترین چوٹی ہے۔ شہر کی آبادی 20،000 افراد پر مشتمل ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | سرحد | شہر | نامکمل