چاغی
وکیپیڈیا سے
بلوچستان کا ایک ضلع ۔ صدر مقام نوشکی۔ یہاں ایک تاریخی قلعہ ہے جہاں کابل کے امیر عبدالرحمن نے پناہ لی تھی۔ شہر کے قریب مشہور بزرگ حضرت بلانوش کا مزار ہے۔ علاقے کی ایک اور وجۂ شہرت پاکستان کے چھے ایٹمی دھماکے ہیں جو کہ اسی ضلعے میں دالبندین کی پہاڑیوں میں کیے گئے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔