ملک فیروز خان نون
وکیپیڈیا سے
ملک فیروز خان نون پاکستان کے سیاست دان تھے۔ آپ اکسفورڈ یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ اور پنجاب کے ایک زمین دار گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ آزادی سے پہلے اور آزادی کے بعد آپ حکومت میں ایک اھم مقام رکھتے تھے اور تحریک پاکستان کے اھم رکن تھے۔ 1936 سے 1941 تک آپ انڈیا کی طرف سے برطانیہ میں ہاءی کمشنر تھے۔ 1947 میں قائد اعظم محمد على جناح نے آپ کو اپنے خصوصی نماءندہ کے طور پر مسلم دنیا میں بھیجا۔
آپ سے پہلے وزیراعظم ابراھیم اسماعیل چندری گڑھ
آپ کے بعد وزیراعظم ذولفقار علی بھٹو
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔