مقیاسیت
وکیپیڈیا سے
بعید ابلاغیات اور ہندسیات مصنع لطیف میں مقیاسیت کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ کسی نظام کی وہ خاصیت ہوتی ہے کہ جسکی مدد سے وہ نۓ مراحل اور تبدیل ہوتی اور بڑھتی ہوئی ضروریات کو انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے یا یہ کہ اگر ضرورت درپیش آجاۓ تو اپنا دائرہ عمل وسیع کرسکنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔