معاشری پہلو
وکیپیڈیا سے
فہرست |
[ترمیم کریں] گجرات
[ترمیم کریں] وجہ شہرت
گجرات معروف رومانى داستان سوہنى ميہنوال كا شہر ہے جہاں غيرت مندوں نے عشق كے بخار ميں مبتلا سوہنى كو چناب ميں ڈبو كر مار ديا تها (اگر اس داستان میں کوئی حقیقت ہے تو یہ اسلامی انصاف سے متصادم ہے، یہ اور بات ہے کہ آج بھی لاتعداد جگہوں پر اسلامی انصاف کا گلا اسلام کے نام پر ہی گھوٹا جا رہا ہے) آج يه شہر جاٹوں كا شہر ہے ۔ شہر کے وہ لوگ جو کہ طاقتور ہیں جو کہ پرانی اقدار کے پیروکار اور تعلیم سے نابلد ہیں انکی وجہ سے آج تک علاقے کے عام افراد کی زندگی دشوار اور تنگ ہے۔
[ترمیم کریں] صعنت
گجرات بجلى كےپنكھوں اور جوتوں كي صعنت ميں ايك نام ركھتا ہے
[ترمیم کریں] ايكسپورٹ
گجرات جو آج بجلى كےپنكھوں اور جوتوں كي صعنت ميں ايك نام ركھتا ہے ليكن گجرات كى ايكـ بہت بڑى صعنت يورپ كو مزدور ايكسپورٹ كرنا ہے يورپ كے كسى بھى شہر ميں چلے جائيں آپ كو گجراتى مل جايں گے۔ پنجاب كا ايك شہر جہاں كے بہت سے لوگ يورپ ميں چھوٹے كام كرتے ہيں يورپ ميں جا كر گجراتى لوگ راج مزدور اور نائيوں كا كام كرتے ہيں کیونکہ ان میں سے اکثر غیر تعلیم یافتہ ہوتے ہیں (جسکی وجوہات کسی اور جگہ اسلامی اور پاکستانی دنیا کی شرح خواندگی کے مضمون میں بیان کی جائیں گی) ۔ اس كے علاوہ ایک اور بات جو کہ یقنا تکلیف دہ تو ہے مگر چونکہ حقیقت ہے اس لیۓ ذکر نا کرنا بھی قلم سے ناانصافی ہوگی کہ ان اکثر غیر تعلیم یافتہ (اور بعض اوقات تعلیم یافتہ بھی) چورى چكارى اور لڑائ جھگڑے میں ملوث پائے گۓ ہیں (یہ بات وہ لوگ بخوبی جانتے ہیں جو کہ ان کو ان غیر ملکی ممالک میں دیکھـ چکے ہیں ۔ سونے پر سہاگہ کہ اکثر اپنی غیر اخلاقی حرکتوں پر شرمندہ بھی نہیں ہوتے!!