فضل الحق
وکیپیڈیا سے
ابوالکاشم فضل الحق جو کہ مولوی فضل الحق کے نام سے پہچانے جاتے ہیں،26 اکتوبر سن 1873 میں پیدا ہوۓ۔ ان کا تعلق بنگال سے تھا ۔ مولوی فضل الحق لے قرارداد پاکستان میں اھم کام کیا جس کی وجہ سے انہیں شیر بنگال کا خطاب ملا۔ یہ اپنے وقت کے مشہور و معروف سیا ستدان تھے۔مولوی فضل الحق نے 1935 میں کلکتہ بطور ناظم کام کیا،1937 تا 1943 بنگال کے وزیر اعلی رہے اور پھر مغربی بنگال کے وزیر اعلی 1954 میں بنے ۔انہوں نے پاکستان کے ھوم منسٹر کا کام 1955 میں کیا اور 1956 تا 1958 وہ مغربی پاکستان کے گورنر بھی رھے۔ ان کا انتقال 27 اپریل 1962 میں ھوا۔