عربی
وکیپیڈیا سے
عربی ایک زبان کا نام ہے اور ایک قوم کا نام بھی۔ چونکہ یہ قوم زبان سے ہی پہچانی جاتی ہے، اس لیے یہ مقالہ زبان کے بارے میں ہے۔
اللغة العربية |
|
نام: | عربی |
---|---|
تلفظ: | عربی |
ملک: | سعودی عرب، مصر، کویت، قطر، بحرین |
[ترمیم کریں] عربی زبان
عربی میں اللغة العربية ، یہ شیمی شاخ کی سب سے بڑی زبان ہے۔ اور عبرانی سے بہت ملتی ہے۔