روضۂ امام حسين
وکیپیڈیا سے
روضۂ امام حسين عليہ سلام مختلف ادوار ميں۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 13 محرم 61 ہجری بمطابق 1 اکتوبر 680 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: غم
امام حسين عليہ سلام کو دفن کيا گيا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 65 ہجری بمطابق 18 اگست 684 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
مختار ابن ابو عبيدہ ثقفی نے مسجد بنوائ اور قبر کے اوپر گنبد بنايا۔ روضۂ کے ليۓ دو داخلی دروازے بھی بنواۓ۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 132 ہجری بمطابق 12 اگست 749 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
صفہ کے دور ميں مسجد کے اوپر گنبد بنايا گیا اور دو مزيد داخلی دروازے بنواۓ گۓ۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 140 ہجری بمطابق 18 مارچ 763 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: غم
منصور کے دور ميں روضۂ کا گنبد اور مسجد مسمار کر دی گئ۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 158 ہجری بمطابق 11 نومبر 774 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
مہدی کے دور ميں روضۂ کا گنبد اور مسجد دوبارہ تعمير کر دی گئ۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 171 ہجری بمطابق 22 جون 787 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: غم
ہارون کے دور ميں روضۂ کا گنبد اور مسجد مسمار کر دی گئ۔ قبر مطہر کے پاس لگا ہوا آلو بخارے کا درخت بھی کاٹ ديا گیا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 193 ہجری بمطابق 25 اکتوبر 808 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
امين کے دور ميں روضۂ کا گنبد اور مسجد دوبارہ تعمير کر دی گئ۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 236 ہجری بمطابق 15 جولائ 850 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: غم
متوکل کے دور ميں روضۂ کا گنبد اور مسجد مسمار کر دی گئ۔ قبر مطہر اور آس پاس کے علاقے کو کھودنے کا حکم ديا گیا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 247 ہجری بمطابق 17 مارچ 861 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
منصور کے دور ميں روضۂ کو دوبارہ تعمير کيا گیا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 273 ہجری بمطابق 8 جون 886 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: غم
روضۂ کا گنبد اور مسجد مسمار کر دیا گيا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 280 ہجری بمطابق 23 مارچ 893 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
عليد کونسل کے دور ميں روضۂ کو دوبارہ تعمير کيا گیا۔ دو مينار بھی تعمير کيے گۓ اور دو مزيد داخلی دروازے بنواۓ گۓ۔
==تاريخ : 307 ہجری بمطابق 19 اگست 977 عيسوی==
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
ابن بويح نے ٹيک کی لکڑی سے ضريح کی تعمير شروع کری۔ روضۂ کے آس پاس کی تعمير بھی ہوئ۔ شہر کربلا کی بھی تعمير ہوئ۔ باردڑ اور گھروں کی تعمير ہوئ۔ عمران ابن شاہين نے روضۂ کے سامنے مسجد بنوائ۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 407 ہجری بمطابق 10 جون 1016 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: غم
روضۂ کا گنبد اور مسجد آگ کی لپيٹ مے آگۓ۔ ابن فادی نے دوبارہ تعمير کيے۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 620 ہجری بمطابق 4 فيبروری 1223 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
ضريح مبارک کو ناصر نے سجايا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 757 ہجری بمطابق 18 ستمبر 1365 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
سلطان اويس کے دور ميں روضۂ کا گنبد اورديوار دوبارہ تعمير کر دی گئ۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 780 ہجری بمطابق 24 فيبروری 1384 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
سلطان احمد نے مينار سونے سے تعمير کرواۓ اور صحن کو وسعت دی۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 920 ہجری بمطابق 26 فيبروری 1514 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
ضريح مبارک کو شاہ اسماعيل صفوی نے سجايا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 1032 ہجری بمطابق 5 نومبر 1622 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
ضريح مبارک کو شاہ عباس صفوی نے کاشی کے ٹائل، تانبے سے سجايا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 1048 ہجری بمطابق 15 مئ 1638 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: غم
روضۂ کا گنبد مسمار کر دیا گيا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 1155 ہجری بمطابق 8 مارچ 1742 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
ضريح مبارک کو نادر شاہ نے سجايا اور قیمتی نوادرات سے آراستہ کيا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 1211 ہجری بمطابق 7 جولائ 1796 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
سلطان محمد نے گنبد پر سونے کا کام کروايا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 1216 ہجری بمطابق 14 مئ 1801 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: غم
وہابيوں نے کربلا پر حملہ کيا۔ لوٹ مار مچائ اور روضۂ کو نقصان پہنچايا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 1232 ہجری بمطابق 21 نومبر 1817 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
فتح علی شاہ نے روضۂ پہ چاندی کا اور گنبد پہ سونے کا کام کروايا۔ چناچہ وہابيوں سے پہنچنے والے نقصان کا ايضالا کيا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 1283 ہجری بمطابق 16مئ 1866 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
نصير الدين شاہ نے روضۂ کے صحن کو وسعت دی۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 1358 ہجری بمطابق 21 فيبروری 1939 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
ڈاکٹر سيدنا سيف الدين نے خالص چاندی کے شيشے پيش کۓ جو ضريح ميں لگا ديے گۓ۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 1360 ہجری بمطابق 29 جنوری 1941 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
ڈاکٹر سيدنا سيف الدين نے روضۂ کا وسطی مينار تعمير کروايا۔
[ترمیم کریں] تاريخ : 1367 ہجری بمطابق 20 دسمبر 1948 عيسوی
[ترمیم کریں] نوعيت: خوشی
سيد عبدل رسول خالصی نے روضۂ کے اطراف ميں پکی سڑک بنوائ اور صحن کو وسعت دی۔
18:36, 22 جنوری 2006 (UTC)