دریائے ڈینیوب
وکیپیڈیا سے
Danube
یورپ کے دریاؤں میں سے دوسرا سب سے بڑا دریا ۔ بلیک فارسٹ کی مشرقی ڈھلانوں سے نکلتا ہے۔ اور ایک ہزار سات سو پچاس میل تک بہنے کے بعد رومانیہ سے ہوتا ہوا بحیرہ اسود میں جا گرتا ہے۔ رومانیہ کے علاقے میں اس میں جہاز رانی بھی ہوتی ہے۔ ویانا ، براٹسلاوا ، بوڈا پسٹ ، بلغراد بریلا اور گلاٹی شہر اس کے کنارے آباد ہیں۔