تبادلۂ خیال سانچہ:خانۂ معلومات شہر
وکیپیڈیا سے
سلام
بہت اچھا منصوبہ مکمل کیا آپ نے۔ یہ خانہ معلومات تمام دنیا کے شہروں کے لیے قابل استعمال ہے۔ اب جو کوئي کسی بھی شہر پر مضمون لکھے گا، اسکو نۓ سرے سے کوئي خانہ معلومات نہیں بنانا پڑے گا، جو کئی لوگوں کے لیے، خاص کر میری طرح کے کمپیوٹر ناواقفوں کے لیے جوۓ شیر لانے کی بات ہے۔ جلد ہی اسکو اپنے مضامین میں استعمال کروں گا۔
آصف 28 نومبر 2006
- شکریہ! اس سانچہ کے بارے میں کوئی بھی مسئلہ سامنے آئے تو ضرور مطلع فرمائیں۔ حیدر 20:52, 28 نومبر 2006 (UTC)
[ترمیم کریں] مسئلہ
السلام وعلیکم! برادر کے باوجود سانچے میں تمام معلومات ترتیب سے اور ٹھیک نظر نہیں آرہی۔ شاید مجھے اندراج میں مسئلہ ہے لیکن آپ مجھے ایک شہر کی معلومات اس میں درج کرکے دکھائیں تاکہ میں اس کو دیکھ کر کام کرسکوں۔ زحمت کے لئے معذرت --Fkehar 09:23, 29 نومبر 2006 (UTC)
جس شہر کے ساتھ مسئلہ پیش آ رہا ہے اس کا نام بتائیے تا کہ عملی طور پر تجزیہ کیا جا سکے۔ حیدر 20:51, 29 نومبر 2006 (UTC)
[ترمیم کریں] مسئلہ 2
سانچہ صفحہ کے دائیں طرف ظاہر ہو رہا ہے جبکہ میری خواہش ہے کہ اسکو بائیں طرف ظاہر ہونا چاہیے۔
سانچہ کے اوپر {{#if:| تحریر نظر آتی ہے جسو میری سمجھ سے باہر ہے۔
- اب سانچہ بائیں طرف نظر آئے گا۔ آپ اس سانچے کو کسی صفحہ پر استعمال کریں۔ اس طرح میں جلد مسئلے کی جڑ تک پہنچ جاؤں گا اور اسے حل کر سکوں گا۔ {{#if:| کی تحریر اس لیے نظر آرہی کہ مجھ سے کہیں ٹائیپنگ کی غلطی ہو گئی ہے اس کو اسی صورت میں پکڑا جا سکتا ہے جب کوئی عملی مثال سامنے آئے۔ سانچہ میں غلطی درست ہونے سے اس کے استعمال کرنے والا صفحہ بھی ٹھیک ہو جائے گا۔ حیدر 19:49, 29 نومبر 2006 (UTC)
- {{#if:| والا مسئلہ دور کر دیا گیا ہے۔ استعمال کے طریقہ میں بھی املا کی کچھ غلطیاں تھیں۔ دور کر دی گئیں ہیں۔ نئے ترمیم شدہ استعمال کے طریقہ کو استعمال کریں۔ حیدر 20:54, 29 نومبر 2006 (UTC)