خاران
وکیپیڈیا سے
خاران، صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع اور شہر ہے۔ خاران کو 1952 میں ضلع کا درجہ دیا گیا۔ خاران تین تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 2005 کے اندازے کے مطابق خاران کی آبادی 250،000 ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | بلوچستان | شہر | نامکمل