حیاتیات خلا
وکیپیڈیا سے
حیاتیات خلا جسکو انگریزی میں Astrobiology کہا جاتا ہے دراصل علم الخلا (astronomy) ، حیاتیات اور ارضیات (geology) کی معلومات کے مدغم استفادہ سے نمودار ہونے والا شعبہءعلم ہے، جو بطورخاص زندگی کے آغاز ، اسکے پھیلاؤ اور ارتقاع سے مطالق بحث کرتا ہے۔ اسکو Exobiology اور حیاتیات الفک بھی کہا جاتا ہے۔
|
زمرہ جات: فلکیات | حیاتیات | حیاتیات خلا