تبادلۂ خیال:بندر امام خمینی
وکیپیڈیا سے
[ترمیم کریں] بندر
بندر کیا واقعی نام کا حصہ ہے یا مذہبی اختلاف کا اظہار؟ حیدر 20:14, 23 نومبر 2006 (UTC)
یه نہیں هو سکتا میرے خیال میں کسی کے تعصب کا اظہار ہے ـ اس صفحے کو آگر حذف بهی کر دیا جائے تو حرج نہیں که اس پر کوئی مواد ہے هی نہیں ـ
20:50, 23 نومبر 2006 (UTC)خاورkhawar
- حیرت اس بات پر ہے کہ اس صفحہ کے خالق بلال صاحب ہیں جن سے ایسی امید کرنا مشکل ہے۔ حذف کرنے کے بارے میں، میں آپ کی رائے سے متفق ہوں۔ حیدر 22:29, 23 نومبر 2006 (UTC)
- بندرگاہ کو کہتے ہیں۔ گوگل سے ہی پوچھ لیا ہوتا۔
--Urdutext 00:15, 24 نومبر 2006 (UTC)
- آپ نے بتا دیا۔ نوازش۔ حیدر 00:23, 24 نومبر 2006 (UTC)
[ترمیم کریں] تصحیح
یہ ایران کی ایک بندرگاہ ہے کیونکہ فارسی میں بندرگاہ کو بندر کہا جاتا ہے اور یہ امام خمینی سے منسوب ہے اس لئے اسے بندر امام خمینی کہا جاتا ہے۔ آپ لوگ خواہ مخواہ میں جذباتی ہورہے ہیں امام خمینی کے خلاف اس طرح کی بات نہیں کہی جاسکتی۔ وہ ایک عظیم شخصیت تھے۔ --Fkehar 04:31, 24 نومبر 2006 (UTC)
- مجھے امام خمینی سے کوئی خاص دلچسپی نہیں۔ میری غلطی کہ میں نے زمرہ جات پر توجہ نہیں دی۔ مجھے تو یہ ایک مضحکہ خیز سا مذاق معلوم ہوا تھا لیکن بلال صاحب کا نام پڑھ کر میں نے سوچا پوچھنے میں کیا حرج ہے۔ حیدر 04:41, 24 نومبر 2006 (UTC)