بنجمن ڈزریلی
وکیپیڈیا سے
Benjamin Disraeli
پیدائش: 1804ء
انتقال: 1881ء
یہودی نژاد برطانوی وزیراعظم ۔ ابتدا میں ناول لکھتا تھا1837میں پارلیمنٹ کا رکن بنا ۔ 1852ء میں وزیر خزانہ اور 1837ء میں وزیراعظم بنا۔ کچھ عرصے بعد اس کی پارٹی ہار گئی۔ لیکن نئے انتخابات میں کامیاب ہو کر 1874ء سے 1880ء تک پھر وزیراعظم رہا اس کے عہد وزارت میں مزدوروں کے بہبود کے لیے کارخانوں میں نئی اصلاحات کی گئیں۔ نہر سویز کے حصص خریدے گئے اور ملکہ وکٹوریہ ہندوستان کی ملکہ بنیں۔