الیگزنڈر ڈیوما
وکیپیڈیا سے
Alexandre Dumas
پیدائش: 1802ء
انتقال: 1870ء
فرانس کا ناول نویس ۔ 1823ء میں پیرس آیا اور ادبی زندگی شروع کی۔ جب اس کے ناول بہت مقبول ہوگئے تو اس نے کئی غیر معروف ادیبوں کو ملازم رکھ لیا۔ کہانی کا مرکزی خیال اور بنیادی خاکہ انھیں دے دیا کرتا اور وہ ناول لکھ کر اس کے حوالے کر دیتے ۔ وہ نظر ثانی کرکے اپنے نام سے چھپوا دیتا۔ ڈیوما کے نام سے کم و بیش تین سو ناول شائع ہوئے۔