اسماعیل صفوی
وکیپیڈیا سے
پیدائش: 1459ء
وفات: 1524ء
شہنشاہ ایران ، صفوی خاندان کا بانی ۔ 1502ء میں تخت نشین ہوا۔ عربوں کے اقتدار کے بعد ایران کو آزادانہ حیثیت دی اور شیعیت کو ملکی مذہب قرار دیا۔ 1510ء میں ازبکوں اور 1514ء میں ترکوں کے مقابلے میں کامیاب جنگ لڑی۔