اردبیل
وکیپیڈیا سے
اردبیل، صوبہ اردبیل، ایران کا ایک تاریخی شہر ہے۔ پہلے یہ صوبہ شرقی آذربایجان کا حصہ تھا۔ 1993 میں اسے علیحدہ صوبہ بنا دیا گیا۔ اس کی آبادی 340,386 افراد پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ ریشم اور قالین کی تجارت کے لئے مشہور ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (ایران) | شہر | نامکمل