ابوالقاسم زہراوی
وکیپیڈیا سے
عرب کا مشہور طبیب جو گیارھویں صدی میں گزرا ہے۔ اس نے ادویات اور جراحی پر ایک قابل قدر ﴿درکار آمد کتاب﴾ لکھی جو تین حصوں پر مشتمل ہے۔ ان میں اعضا کا اپنی جگہ سے ٹل جانا۔ ہڈی کا ٹوٹ جانا وغیرہ پر بالتفصیل ذکر کیا گیا ہے۔ اس کتاب کا نام تصریف ہے۔ اس کا لاطینی اور کئی دوسری زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔