ابن سعد
وکیپیڈیا سے
پیدائش؛ 764ء وفات؛ 845ء
محدث اور مورخ۔ پورا نام ابوعبداللہ بن سعد۔ مشہور مورخ واقدی کا شاگرد تھا۔ بصرے میں پیدا ہوا۔ لیکن سکونت بغداد میں اختیار کی ۔ اپنی تالیف کتاب الطبقات (طبقات ابن اسعد) کی وجہ سے مشہور ہوا۔ اس کتاب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد سے لے کر مولف کے زمانے تک کی اہم شخصیات کے تذکرے ہیں اور اس سے ہر نہ آنے کے مورخین نے استفادہ کیا۔