آواز
وکیپیڈیا سے
آواز کی تعریف مختلف انداز میں کی جاسکتی ہے۔ بنیادی طور پر آواز ، دباؤ کی ایسی موجیں ہوتی ہیں جو کہ کسی لچکدار واسطے میں سفر کرسکتی ہوں جو کہ گیس ، مائع یا ٹھوس کی حالت میں ہوسکتا ہے۔ ایسی موجیں جنکے تعدد (frequency) کی حد 20 تا 20000 ہرٹز ہو وہ سماعت کی حس میں تحریک پیدا کرسکتی ہیں ، یعنی انکو سنا جاسکتا ہے۔