آئنسٹائن میدانی مساواتیں
وکیپیڈیا سے
عمومی اضافیت |
|
وابستہ موضوعات |
|
آئنسٹائن میدانی مساواتیں (Einstein Field Equations - EFE) آئنسٹائن کے نظریہ عمومی اضافیت میں دس مساواتوں کا ایک سیٹ ہے جس میں ثـقـل کی بنیادی قوت کو مادہ اور توانائی کے سبب وجود میں آنے والے ایک خـمدار زمان مکانی (وقت فضائی / spacetime) کہ طور پر بیان کیا جاتا ہے۔ EFE کو بعض اوقات آئنسٹائن کی مساوات یا آئنسٹائن کی مساواتیں بھی کہـ دیا جاتا ہے جو کہ مناسب نہیں اس طرح اکثر لوگ E=mc2 کی مساوات کو آئنسٹائن سے منسوب کرتے ہیں جو کہ غلط ہے۔