Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
سانچہ:وثق - آج کی بات - وکیپیڈیا

سانچہ:وثق - آج کی بات

وکیپیڈیا سے

  • سب سے طاقتور ہتھیار جس سے تم دنیا کو تبدیل کر سکتے ہو، تعلیم ہے۔ (نیلسن مینڈیلا)
    لیکن ایک ایسے معاشرے میں جہاں اکثریت اپنی زبان بھی مکمل صحت سے نہ جانتی ہو تمام قابل اعتبار مواد انگریزی میں مہیا کرنے سے چند انفرادی زندگیاں تو شاید بدل جاتی ہوں، دنیا یا معاشرہ نہیں بدلتا۔


  • جب یہ سمجھ لیا جاۓ کہ اب تمام سوالات اور مسائل کا حل تلاش کرلیا گیا ہے تو نۓ افکار اور تخیلات ناپید ہو جاتے ہیں، فکر و سوچ آج سے ہم آہنگ نہیں رہتی، غلط فیصلوں اور لاحاصل تگ و دو کا عمل شرو‏ ع ہوجاتا ہے جو پورے معاشرے یا قوم کو جامد کردیتا ہے ۔ پھر اسکی جگہ وہ قوم ترقی کرنے لگتی ہے جو نۓ افکار اور تخیلات پیدا کر رہی ہو۔۔۔

    کہ سنگ و خشت سے ہوتے نہيں جہاں پيدا


  • جن کے کوئی اصل دشمن نہیں ہوتے ان کے سچے دوست بھی نہیں ہوتے۔ ہم اس وقت اپنوں سے محبت نہیں کرسکتے جب تک غیروں سے نفرت نہیں کرتے۔ یہ وہ قدیم حقیقتیں ہیں جن کو ہم کئی سو سالوں بعد جان رہے ہیں۔ جو لوگ ان حقیقتوں کو ٹھکراتے ہیں وہ رد حقیقت اپنے خاندان، اپنے ورثے، اپنے جنم کے حق اور یہاں تک کہ اپنے آپ کو بھی ٹھکراتے ہیں۔ اور بے شک انھیں کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا۔۔۔!


  • عروج و زوال - جب 12 ویں تا 14 ویں صدی میں یوروپی اور بالخصوص اسپینی انتہائی تیزرفتاری سے مسلم سائنسدانوں کی عـربی کتابوں کا ترجمہ کرنے میں مصروف تھے تب مسلم دنیا میں ذاتی مفاد پرست اسلام کو علم (سائنس) سے جدا کرکے سائنس سے بدظنی پیدا کرنے میں مصروف تھے ۔ دونوں اطراف کامیابی ہوئی ، ادھر مغرب کو نئی زندگی ملی اور اسکی دنیا بدل گئی ادھر آج تک تیرہوں صدی ۔۔۔


  • حقیقتیں -جن کے کوئی اصل دشمن نہیں ہوتے ان کے سچے دوست بھی نہیں ہوتے۔ ہم اس وقت اپنوں سے محبت نہیں کرسکتے جب تک غیروں سے نفرت نہیں کرتے۔ یہ وہ قدیم حقیقتیں ہیں جن کو ہم کئی سو سالوں بعد جان رہے ہیں۔ جو لوگ ان حقیقتوں کو ٹھکراتے ہیں وہ رد حقیقت اپنے خاندان، اپنے ورثے، اپنے جنم کے حق اور یہاں تک کہ اپنے آپ کو بھی ٹھکراتے ہیں۔ اور بے شک انھیں کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا۔۔۔! Samuel P.Huntington


  • دوستی : نام ہےاس کا کےانسان سچےدل سےاللہ تعالیٰ کےلئےدوستی کرےدنیا یا ذاتی غرض شامل حال نہ ہو۔ دوستی وہ ہےجو اللہ تعالیٰ تک اور آخرت کی کامیابیوں تک پہنچائےلیکن اگر کسی کی دوستی اللہ تعالیٰ سےدور اور خیر سےغافل کرےتو ایسی دوستی چولہےمیں ڈالنےکےقابل ہے دوست بنانےکا مقصد یہ ہےکہ آپ لاشعوری طور پر اس کےرنگ میں رنگ جائیں ، اس کےاخلاق و عادات آپ پر اثر اندازہوں ۔ اس لئےدوست بنانےسےپہلےاس کو پرکھیں ، اس کےدین و عمل کا اندازہ کر یں ۔ اگر وہ نیک ، مخلص ہو تو اس کی دوستی فائدہ بخش ہو گی ورنہ یہ دوستی نقصانِ عظیم کا باعث ہے۔ حدیث شریف میں آتا ہےکہ انسان اپنےدوست کےمذہب پر ہو تا ہےاس لئےتم میں سےہر شخص کو یہ دیکھ لینا چاہئےکہ وہ کس سےدوستی کررہا ہے۔ اگر کسی دوست میں کوئی خامی، کمی یا بےاعتدالی ہو تو اس کا علاج یہ نہیں کہ آپ اس سےکنارہ کشی اختیار کر لیں بلکہ اس کا علاج یہ ہےکہ آپ اسےنرمی،محبت اور اخلاص سےسمجھائیںاس کی خامی دور کرنےکی کوشش کریں یہ آپ کا فرض اور اس کا حق ہے۔ ہاں اگر کسی صورت میں اس کی اصلاح نہ ہو سکےتو پھر اس کا علاج یہ ہےکہ اس سےکنارہ کشی اختیار کر لی جائے۔
  • انحطاط و سـقـوط - جب کسی تہذیب میں بنیادی حیاتی ضروریات کا حصول دشوار ہوجاۓ، بنیادی سہولیات زندگی ناپید ہوجائیں، افراد کی تعلیم تک رسائی کا نظام مفقود ہوجاۓ، داخلی و خارجی حکمت عملیاں انفرادی و ذاتی مفادات بن جائیں اور اسکے دانشور بے انگیختہ ہو کر رہ جائیں تو خواہ کوئی بھی معاشرہ ہو اسکے انفرادی رویۓ ، معاشری روابط سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ اور تاریخ عالم میں جب جب کسی قـوم کے افراد اس مقام تک پہنچے ہیں، اس تہذیب کا زوال و سـقـوط (collapse) دیکھنے میں آیا ہے۔
Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com