ایک مشین جو چھٹیاں وغیرہ چھاپتی ہے۔ اس میں حروف کی کنجیاں ہوتی ہیں ۔ جس حرف کودبایا جاتا ہے وہی حرف کاغذ پر چھپ جاتا ہے۔ اسے 1870ء میں ایک امریکی نے ایجاد کیا تھا۔
زمرہ: آلات