Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
خلیہ - وکیپیڈیا

خلیہ

وکیپیڈیا سے

شکل ا۔ خلیات کی دو بنیادی اقسام؛ حقیقی المرکز اور بدائی المرکز۔ خلیات کو بنانے والے مختلف اقسام کے عضیات کی مزید وضاحت کے لیۓ متن دیکھیۓ۔
شکل ا۔ خلیات کی دو بنیادی اقسام؛ حقیقی المرکز اور بدائی المرکز۔ خلیات کو بنانے والے مختلف اقسام کے عضیات کی مزید وضاحت کے لیۓ متن دیکھیۓ۔
  • یہی لفظ دیگر معنوں میں بھی استعمال ہوسکتا ہے، دیگر شعبوں میں اسکے استعمال کیلیۓ دیکھیۓ ، صفحہ خلیہ (ضد ابہام)

عمومی طور پر خلیہ تمام زندہ اجسام کی بنیادی ساختی و فعلیاتی اکائی تصور کیا جاسکتا ہے، مگر پھر یہ خلیہ بھی بذات خود مزید ذیلی ساختی اور فعلیاتی اکائیوں سے ملکر بنا ہوتا ہے۔۔ ایک خلیہ وہ تمام افعال (مثلا تغذیہ و نمو، اخراج وتولید اور تنفس وغیرہ) انجام دیتا ہے جو کسی جاندار کو حیات کی بقا کیلیے درکار ہوتے ہیں۔

بائیں جانب خلیات کی شکل دیکھی جاسکتی ہے، اس شکل ا۔ میں خلیات کی دو بنیادی اقسام 1- حقیقی المرکز اور 2- بدائی المرکز کو ایک اظہاری خاکے کی مدد سے دکھایا گیا۔

شکل ب۔ خلیات کی ایک حقیقی تصویر ہے جو کہ خوردبین سے لی گئی ہے جس میں خلیات سرخ رنگ سے رنگے گۓ ہیں ہر خلیہ میں ایک سبز جسم بھی واضع ہے جو کے مرکزہ کی نمائندگی کر رہا ہے۔

ایک واحد خلیہ اپنے طور پر ایک آزاد جسم کی حیثیت میں بھی زندگی بسر کر سکتاہے ایسے اجسام کو یک خلوی (unicellular) جاندار کہا جاتا ہے جبکہ ایک سے زائد خلیات سے ملکر بننے والے جانداروں کو کثیر خلوی (multicellular) جاندار کہا جاتا ہے ، ایسے کثیرخلوی جانداروں میں خلیات کی تعداد مختلف انواع میں مختلف ہوتی ہے جو کہ چند سو سے لیکر اربوں تک پہنچ سکتی ہے، مثلا انسانی جسم میں لگ بھگ ایک ہزار کھرب (100،000،000،000،000) خلیات پاۓ جاتے ہیں۔ واضع رہے کہ تعداد کی یہ مقدار صرف ایک ممکنہ حد تک درست لگایا گیا اندازہ ہے۔

[ترمیم کریں] ایک مثالی خلیہ

شکل ب۔ خلیات، پرورشی واسطہ یا کلچر میں۔ مُلَوَّن یا رنگذدہ براۓ کیراٹن (سرخ) اور DNA (سبز)
شکل ب۔ خلیات، پرورشی واسطہ یا کلچر میں۔ مُلَوَّن یا رنگذدہ براۓ کیراٹن (سرخ) اور DNA (سبز)

گو حیاتی اجسام میں پاۓ جانے والے خلیات ، بے شمار شکلوں اور جسامت کے ہوتے ہیں اسکے علاوہ انکی اندرونی ساخت بھی ایک دوسرے سے (اپنے اپنے افعال کے اعتبار سے) مختلف ہوتی ہے مگر ایک مثالی خلیے کو بنیادی طور پر تین بڑے یا اہم حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے

  1. خلیاتی جھیلی (cell membrane) جو کہ خلیہ کو گھیرے ہوتی ہے اور خلیے کے اندر کی فضا یعنی درون خلیہ کو بیرونی فضاء (بیرون خلیہ) سے جدا کرتی ہے
  2. ہیولی یا خلیہ مائع (cytoplasm)
  3. مرکزہ (nucleus)
Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com