Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
وراثہ - وکیپیڈیا

وراثہ

وکیپیڈیا سے

ابتداء میں دو اہم الفاظ کی وضاحت اور انکے مفہوم کا فرق

  • وراثی امراض = Genetic diseases : یہ وراثوں میں پیدا ہونے والے مختلف نقائص کی وجہ سے نمودار ہونے والے امراض ہیں۔ یہ نقص ، قبل از پیدائش یعنی وراثتی (heredity) بھی ہو سکتا ہے اور بعداز پیدائش یعنی حصولی (acquired) بھی۔
  • وراثتی امراض = Hereditary diseases : یہ وراثوں میں پیدا ہونے والے مختلف نقائص کی وجہ سے نمودار ہونے والے امراض ہیں۔ یہ نقص ، قبل از پیدائش یعنی وراثتی (heredity) ہوتا ہے اور اسی لیۓ انکو پیدائشی امراض بھی کہتے ہیں۔

[ترمیم کریں] مختصر جائزہ

وراثہ (Gene) والدین (حیوانات و نباتات دونوں) کی جانب سے اولاد میں وراثت (heredity) کو منتقل کرنے والی بنیادی اکائی ہے (یادآوری کرلیجیۓ کہ علم وراثیات و حیاتیات میں وراثت سے مراد جائداد نہیں بلکہ والدین کے حیاتیاتی (biological) خواص ہیں) گویا وراثہ (ج: وراثات) کو موروثی اکائی کہا جاسکتا ہے جو کہ والدین کا کوئی خاصہ (trait) یا کئ خاصات مثلا آنکھ کا رنگ، جسم کا قد وغیرہ اولاد کو منتقل کرتی ہے۔ یہ موروثی اکائیاں یا وراثات (جینز) ڈی این اے کے طویل سالمے پر ایک قطار کی صورت میں موجود ہوتی ہیں ۔ اسکی مثال کچھ یوں دی جاسکتی ہے کہ جیسے دھاگے کے بہت سے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو گرہ باندھ کر ایک کردیا جاۓ تو اسطرح بننے والے بڑے دھاگے کو ڈی این اے اور گرہ سے بندھے ہوۓ چھوٹے ٹکڑوں کو جین (وراثہ) کہا جاسکتا ہے ۔

ڈی این اے اور وراثہ (جین) کے مابین تعلق - ڈی این اے سالمے میں لکیر کی صورت میں لگے ہوۓ وراثات (جینز)، ہر وراثہ ایک مخصوص پروٹین تیار کرتا ہے
ڈی این اے اور وراثہ (جین) کے مابین تعلق - ڈی این اے سالمے میں لکیر کی صورت میں لگے ہوۓ وراثات (جینز)، ہر وراثہ ایک مخصوص پروٹین تیار کرتا ہے

وراثہ یا جین کہلانے والے ڈی این اے کے سالمہ کے یہ ٹکڑے یا قطعات اپنے طور پر الگ الگ مخصوص و مختلف اقسام کی پروٹین تیار کرتے ہیں ، یعنی ڈی این اے کے سالمہ میں جسم کو درکار مختلف اقسام کی پروٹین کو تیار کرنے کے لیۓ علیحدہ علیحدہ مخصوص حصے یا جینز ہوتے ہیں ۔ دراصل جینز، پہلے کسی ایک پروٹیں کے لیۓ مخصوص RNA کا مسودہ ڈی این اے سے نقل کرتے ہیں اور پھر یہ آراین اے ، پروٹیں تخلیق کرتا ہے

  • تقریباً ہر وراثہ میں تین اہم حصے ہوتے ہیں جنکے نام نیچے درج کیۓ جارہے ہیں جبکہ انکے کام کی تفصیل نیکلیوٹائڈ کو بیان کرنے کے بعد درج کی جائگی۔
  1. مِعزاز (promoter) یہ اپنے نیوکلیوٹائڈ کی ترتیب (sequence) کے زریعے ڈی این اے سے آراین اے بنانے کی شروعات کرتا ہے
  2. تَرميزی (encoding) یہ اپنے نیوکلیوٹائڈ کی ترتیب کے زریعے آراین اے کی نقل (کاپی) بناتا ہے
  3. توقف (stop) یہ اپنے نیوکلیوٹائڈ کی ترتیب کے زریعے آراین اے کی نقل کا عمل ختم کرتا ہے

[ترمیم کریں] وراثہ کی سالماتی ساخت

Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com