Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
رائبو مرکزی ترشہ - وکیپیڈیا

رائبو مرکزی ترشہ

وکیپیڈیا سے

آر این اے اور ڈی این اے کے سالمات میں بنیادی فرق؛ آر این اے کا سالمہ ، یک طاقین (ایک پٹی یا بازو والا) جبکہ ڈی این اے کا سالمہ ، ذوطاقین (دو بازو والا) ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ آر این کے سالمے میں تھایامین کی جگہ یوراسل کا قاعدہ ہوتا ہے (سرخ ابجد) ، مزید یہ کہ آر این اے میں ڈی آکسی رائبوز کے بجاۓ رائبوز شکر پائی جاتی ہے
آر این اے اور ڈی این اے کے سالمات میں بنیادی فرق؛ آر این اے کا سالمہ ، یک طاقین (ایک پٹی یا بازو والا) جبکہ ڈی این اے کا سالمہ ، ذوطاقین (دو بازو والا) ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ آر این کے سالمے میں تھایامین کی جگہ یوراسل کا قاعدہ ہوتا ہے (سرخ ابجد) ، مزید یہ کہ آر این اے میں ڈی آکسی رائبوز کے بجاۓ رائبوز شکر پائی جاتی ہے

رائبو مرکزی ترشہ (Ribo Nucleic Acid) ، مرکزی ترشہ کی ایک شکل ہے جو کہ چھوٹی اور بنیادی موحود (monomer) اکائیوں سے مل کر بننے والے ایک سالمۂ کبیر (macromolecule) یعنی بڑے سالمہ کی صورت میں خلیات کے اندر پایا جاتا ہے۔ موحود ، واحد سے بنا ہوا لفظ ہے جسکی تفصیل کے لیۓ اسکا صفحہ مخصوص ہے۔ ڈی این اے کی طرح آر این اے بھی ، ایک مکثورہ (polymer) جو کہ بنیادی سالمات جنکو مرکزی ثالثہ (nucleotide) کہاجاتا ہے سے ملکر بنتا ہے۔ DNA اور RNA میں اہم ترین فرق یہ ہوتا ہے کہ آر این اے میں ڈی آکسی رائبوز (ایک شکر) کی جگہ رائبوز اور قاعدہ تھایامن کی جگہ یوراسل پائی جاتی ہے۔

[ترمیم کریں] آر این اے اور ڈی این اے میں فرق

آر این اے اور ڈی این اے دونوں ہی مرکزی ترشوں کی اقسام ہیں۔ آر این اے کو یوں کہ لیں کہ یہ خلیہ کے مرکزے میں ڈی این اے کے ذو طاقین (double stranded) سالمہ کے یک طاقین (single stranded) سالمے میں تقسیم ہونے سے بنتا ہے۔

  • آر این اے میں پائی جانے والی شکر ، رائبوز میں ایک OH گروہ زیادہ ہوتا ہے جبکے ڈی این اے میں میں اسکی جگہ صرف H ہوتا ہے اسی لیۓ اسکو ڈی آکسی رائبوز کہا جاتا ہے (رائبوز سالمات کی شکلی وضاحت کے لیۓ دیکھۓ ، DNA)
  • ایک اور فرق یہ کہ DNA میں تھایامین (T) کی جگہ ایک اور قاعدہ بنام یوراسل (U) پایا جاتا ہے (دیکھیۓ شکل ، لون احمر)۔
  • آر این اے کا سالمہ ، یک طاقین (ایک بازو والا) جبکہ ڈی این اے کا سالمہ ذوطاقین (دو بازو والا) ہوتا ہے۔
Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com