اسپین
وکیپیڈیا سے
|
|||||
شعار: Plus Ultra | |||||
ترانہ: Marcha Real | |||||
دارالحکومت | میڈرڈ |
||||
عظیم ترین شہر | میڈرڈ | ||||
دفتری زبان(یں) | ہسپانوی، ایرانیس، باسک، کیٹالان اور گیلیشیئن بھی بولی جاتی ہیں | ||||
نظام حکومت
بادشاہ
وزیر اعظم |
آئینی بادشاہت یوان کارلوس اول خوزے لوئس روڈریگوئز زیپاتیرو |
||||
آزاد - قیام - شاہی اتحاد - اتحاد - موثر از - از روئے قانون |
15وی صدی 1516ء 1716ء 1812ء |
||||
رقبہ - کل - پانی (%) |
505,992 مربع کلومیٹر (51 واں) 195,364 مربع میل 1.04 |
||||
آبادی - تخمینۂ 2006ء - 2005ء مردم شماری - کثافت |
44,395,286 (29 واں) 44,108,530 87.8 فی مربع کلومیٹر(106 واں) 220 فی مربع میل |
||||
جی۔ ڈی۔ پی۔ (پی۔ پی۔ پی۔) - مجموعی - فی کس |
2005 تخمینہ 1.029 کھرب ڈالر (9 واں) 26,320 ڈالر (25 واں) |
||||
ایچ۔ ڈی۔ آئی۔ (2004) | 0.938 (19 واں) – اعلی | ||||
سکہ | یورو € (EUR ) |
||||
منطقۂ وقت - گرما (ڈی۔ ایس۔ ٹی۔) |
وسط یورپ کا معیاری وقت (یو۔ ٹی۔ سی۔ +1:00) وسط یورپ کا گرمائی وقت (یو۔ ٹی۔ سی۔ +2:00) |
||||
انٹرنیٹ ٹی۔ ایل۔ ڈی۔ | .es | ||||
کالنگ کوڈ | +34 |
اسپین ہسپانوى کیٹالان اور باسک لوگوں كا ملک ہے۔ مغرب کی جانب يه پرتگال، جنوب ميں جبل الطارق اور مراکش، اور شمال مشرق ميں انڈورا اور فرانس کے ساتھ ملتا ہے۔
[ترمیم کریں] تاريخ
اندلس براعظم یورپ کے جنوب مشرق میں بحر اوقیانوس، آبنائے جبل الطارق اور بحیرہ روم سے ملحق، ملک سپین میں واقع ایک بڑا گنجان آباد علاقہ ہے۔ جس پر 19 جولائی 711 ء کو مسلمان سپہ سالار طارق بن زیاد نے بادشاہ راڈرک کو شکست دے کر قبضہ کیا تھا۔ روم والے اس ملک کو ہسپانیہ کہتے ہیں۔ یہ جرمن قوم "واندلس" (Vandalus) سے موسوم ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: نامکمل | مسلم اسپین | ممالک | یورپ