وکیپیڈیا سے
- 1803ء - امریکہ نے فرانس سے لوئیزیانا کا علاقہ خرید لیا۔
- 1948ء - امریکی ریاستوں کی انجمن قائم کی گئی۔
- 1975ء - ویٹنام جنگ کے دوران شمالی ویٹنام کی فوجوں نے سائگان پر قبضہ کر کہ جنگ کا خاتمہ کر ديا۔
- 1980ء - نیدرلینڈز کی ملکہ بیئیٹرکس کی تاج پوشی۔
- 1991ء - بنگلہ دیش مین سائکلون سے 1،25،000 افراد ہلاک۔
- 1993ء - سی ای آر این نے تمام استعمال کرنے والوں کے لئے جال محیط عالم (world wide web) کو مفت کر دیا۔
- 1999ء - کمبوڈیا کو آسیان کی رکنیت مل گئی۔
- 2001ء - ڈینس ٹیٹو روسی خلائی جہاز پر سوار ہو کر بین الاقوامی خلائی اڈے پر جا کے دنیا کے پہلے خلائی سیاح بن گئے۔
- 2002ء - پاکستان میں ہونے والی رائے شماری میں پرويز مشرف کو 5 سال کے لئے صدر منتخب کر لیا گیا۔
- 1662ء - میری دوئم، برطانیہ کی ملکہ
- 1909ء - جولیانا، نیدرلینڈز کی ملکہ
- 1946ء - [کارل گسٹاف]]، سویڈن کا بادشاہ
- 1945ء - اڈولف ہٹلر، نازی جرمنی کا سربراہ
- 1945ء - ایوا برون، اڈولف ہٹلر کی بیوی