Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
لکیری آزادی - وکیپیڈیا

لکیری آزادی

وکیپیڈیا سے

ایک متغیر \ tکے تفاعل (فنکشن=function) کو ہم \ f(t) لکھتے ہیں۔ اگر ایسے ساکن اعداد \ a, \, b ہوں، جن کی مدد سے تفاعل \ f(t) کو دوسرے تفاعل \ g(t), h(t) کے لکیری (راست) جوڑ کے طور پر لکھا جا سکے


\  f(t)=a \, g(t) + b \, h(t)


تو تفاعل \ f(t) کو باقی تفاعل \ g(t), \, h(t) پر لکیری منحصر (آزاد نہیں) کہا جاتا ہے۔ اگر تفاعل \ f(t) کو اس صورت میں نہ لکھا جا سکے، تو تفاعل \ f(t) کو باقی تفاعل \ g(t), \, h(t) سے "لکیری آزاد" کہا جائے گا۔

اگر تفاعل \  \{f_n(t)\}, n=0,1,\cdots میں سے کسی بھی تفاعل کو باقی ماندہ تفاعل کے راست جوڑ کے طور پر نہ لکھا جا سکتا ہو، تو ان تفاعل کو باہمی لکیری آزاد کہا جائے گا۔


فہرست

[ترمیم کریں] سمتیہ کی لکیری آزادی

سمتیہ مجموعہ v0,v1,...,vn − 1 کے لکیری جوڑ کی اس مساوات

\alpha_0 v_0 +  \alpha_1 v_1+... + \alpha_{n-1} v_{n-1} = \mathbf{0}

کا ایک حل یہ ہے

\alpha_0 =0, \, \alpha_1 =0, ..., \alpha_{n-1} =0

اگر یہی واحد ممکن حل ہو تو سمتیہ مجموعہ لکیری آزاد کہلائے گا۔ اگر اس کے علاوہ بھی کوئی حل ممکن ہو تو سمتیہ مجموعہ لکیری غیر آزاد ہو گا۔ غیر آزادی کی صورت میں ان میں سے کسی بھی سمتیہ کو باقی ماندہ سمتیہ کے لکیری جوڑ کے طور پر لکھنا ممکن ہو جائے گا۔

[ترمیم کریں] میٹرکس کی قطاریں اور ستون

یہی اصول کسی میٹرکس کی قطاروں (اور ستونوں) پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ اگر کسی میڑکس کی کوئی قطار باقی ماندہ قطاروں کے راست جوڑ پر لکھی جا سکے تو یہ قطار باقی قطاروں پر لکیری منحصر ہو گی (بدیگر "لکیری آزاد" کہلائے گی)۔ اگر کسی میٹرکس کی کوئی بھی قطار باقی ماندہ قطاروں سے راست جوڑ کے زریعہ حاصل نہ کی جا سکتی ہو، تو قطاروں کو باہمی لکیری آزاد کہا جائے گا۔

میٹرکس A کے تمام ستونوں کے باہمی لکیری آزاد ہونے کے لیے لازمی ہے کہ مساوات AX = 0 کا واحد ممکن حل X = 0 ہو۔ یعنی

AX=\mathbf{0} \,\, \Rightarrow  X=\mathbf{0}

اگر صفر سمتیہ کے علاوہ بھی کوئی حل ہو، تو ستون باہمی لکیری آزاد نہیں ہونگے۔ اسی طرح میٹرکس کی تمام قطاروں کے باہمی لکیری آزاد ہونے کے لیے ضروری ہے کہ

A^tY=\mathbf{0} \,\, \Rightarrow  Y=\mathbf{0}

جہاں At میٹرکس A کے پلٹ کو ظاہر کرتا ہے۔

[ترمیم کریں] اور دیکھو

[ترمیم کریں] بیرونی ربط

\ E=mc^2              اردو ویکیپیڈیا پر مساوات کو بائیں سے دائیں (LTR) پڑھیۓ           ریاضی علامات 

Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com