Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
فرق مساوات - وکیپیڈیا

فرق مساوات

وکیپیڈیا سے

اگر کسی سلسلہ \ \{y_n\} کا رکن \ y_n دوسرے اراکین کے فنکشن کے طور پر مساوات کی صورت لکھا جا سکتا ہو، تو اس مساوات کو فرق مساوات کہتے ہیں۔

فہرست

[ترمیم کریں] لکیری فرق مساوات (درجہ اول)

پہلے درجے کی لکیری فرق مساوات کی ہئیت یوں ہوتی ہے

\  y_n = \alpha y_{n-1}  +  b ‎ جہاں \ \alpha, b ساکن اعداد ہیں۔ وجہ تسمیہ دیکھنے کیلئے مساوات کو یوں لکھتے ہیں

y_n - y_{n-1} =\beta y_{n-1}  +  b  \,\,,\,\,\,\,\,  \beta =  (\alpha - 1)

یعنی سلسلہ کے دو یکے بعد دیگرے ارکان کا فرق، پہلے رکن کے لکیری جوڑ کے طور پر منحصر ہے۔ اس مساوات کا حل دیکھنے کے لیے سلسلہ کے کچھ ارکان لکھتے ہیں، یہ سمجھتے ہوئے کہ \ y_0 ہمیں معلوم ہے:

\begin{matrix} y_1 = \alpha y_0 + b    \\ y_2 = \alpha y_1 + b =  \alpha (\alpha y_0 + b) +b = \alpha^2 y_0 + \alpha b + b \\ y_3 = \alpha y_2 + b =  \alpha (\alpha^2 y_0 + \alpha b + b) +b = \alpha^3 y_0 + \alpha^2 b + \alpha b+ b \\ \cdots \\ y_n = \alpha^n y_0 + (1+ \alpha+ \cdots + \alpha^{n-1}) b   \end{matrix}

آخری سلسلہ کی جمع جانتے ہوئے، مساوات کا حل یوں:

y_n = \alpha^n y_0 + \frac{(1 - \alpha^{n})}{1-\alpha}  b  \,\,\,,\,  \alpha \ne 0 \,,\,\,\, n=0,1,2,3,\cdots

اس سے واضح ہے کہ ‎\lim_{n \to \infty}y_n = \left\{ \begin{matrix} \frac{b}{1-\alpha}         \,,  &  |\alpha| < 1  \\ \infty                               \,, &  |\alpha| \ge 1 \end{matrix} \right.


[ترمیم کریں] مثال

فرض کرو کہ چائے کی گرم پیالی میز پر رکھی ہے۔ کمرے کا درجہ حرارت \ R=20^\circ C ہے، اور چائے کا درجہ حرارت \ y_n ہے، منٹ \ n پر۔ علم حرارت کے قانون کے مطابق چائے کا درجہ حرارت اس فرق مساوات کے زیر ہے

\  y_n - y_{n-1} = k (y_{n-1} - R)

فرض کرو کہ وقت صفر پر چائے کا درجہ حرارت \ 80^\circ C تھا، یعنی \ y_0=80 ۔ ایک منٹ بعد درجہ حرارت \ 70^\circ C نوٹ کیا گیا، یعنی \ y_1=70 ۔ اس طرح ہمیں ساکن k کی قیمت معلوم ہو جاتی ہے: \  70-80 = k (80-20) \, \Rightarrow \,   k=-1/6 درجہ حرارت کی مساوات کو معیاری ہئیت میں یوں لکھا جا سکتا ہے: ‎yn = (1 + k)yn − 1kR Image:diff_plot.png
‎ اور اس کا حل کچھ سادگی کے بعد: ‎y_n = 60 (\alpha)^n  + 20  \,\,\,,\,    \alpha=\frac{5}{6}      \,\,,\, n=0,1,2,3,\cdots

چائے کا درجہ حرارت \ y_0=80 ڈگری سے گرتا ہؤا \ y_\infty=20 ڈگری تک جاتا ہے، چونکہ \ \lim_{n \to \infty} (5/6)^n = 0 ۔ پلاٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ تقریباً 4τ = 24 منٹ میں چائے ٹھنڈی ہو کر کمرے کے درجہ حرارت کے قریب پہنچ جاتی ہے، جہاں \ \tau=\frac{1}{|1-|\alpha||} فرق مساوات کا وقتی ساکن کہلاتا ہے۔


پہلے درجے کی اس مساوات ‎\  y_n = \alpha y_{n-1}  +  b‎ کو n کی منفی جانب بھی بڑھایا جا سکتا ہے، جس کے لیے ہم اس مساوات کو یوں لکھتے ہیں: \ y_{n-1} = \alpha^{-1}b - \alpha^{-1} y_n اوپر والے طریقے سے اس کا حل یہ نکل آتا ہے: \  y_{-n} = -\alpha^{-n} y_0 + \alpha^{-1}b \frac{1-\alpha^{-n}}{1-\alpha^{-1}} \,,\, \alpha \ne 0  \,,\,\, n=1,2,\cdots

اس بار یہ واضح ہے کہ: \lim_{n \to \infty}y_{-n} = \left\{ \begin{matrix} \frac{\alpha^{-1}b}{1-\alpha^{-1}}         \,,  &  |\alpha| > 1  \\ \infty                               \,, &  |\alpha| \le 1 \end{matrix} \right.


پہلی درجہ کی فرق مساوات کی زیادہ عام ہئیت یوں لکھی جا سکتی ہے، جہاں \ \{u_n\} کوئی بھی دیا گیا سلسلہ ہو سکتا ہے:

yn = αyn − 1 + un


جس کا حل بھی اوپر دیے طریقے سے نکالا جا سکتا ہے۔ غور کرو کہ اوپر کی بحث میں\ u_n = b ایک ساکن تھا۔

[ترمیم کریں] مثال

فرق مساوات جس کو ایک کمپلکس سائینوسائڈ چلا رہا ہے:

yn = αyn − 1 + exp(ι2πνn)

اگرچہ اس مساوات کا حل ہم اوپر دیے گئے طریقے سے نکال سکتے ہیں، مگر یہاں ہم حل کی ایک ہئیت تجویز کرتے ہیں، یہ دیکھتے ہوئے کہ ہمیں yn = αyn − 1 + b کا حل معلوم ہے، اور ارتعاش ایک کمپلکس سائنوسایڈ ہے۔ تجویز کردہ حل کی ہئیت یوں ہے، جہاں A اور B نامعلوم ساکن ہیں:

yn = Aαn + Bexp(ι2πνn)

اب یہ سمجھتے ہوئے کہ n=0 پر ہمیں y0 معلوم ہے، اس میں ڈال دیتے ہیں، اور A اور B میں ایک رشتہ معلوم کر لیتے ہیں: y_0 = A \alpha^0  +  B \exp(\iota 2 \pi \nu 0)  \Rightarrow y_0 = A + B

اب چونکہ حل کو مساوات کی تسکین کرنی ہے، اس لیے:

(y_0-B) \alpha^n + B  \exp(\iota 2 \pi \nu n) = \alpha \left((y_0-B) \alpha^{n-1} + B  \exp(\iota 2 \pi \nu (n-1))\right) + \exp(\iota 2 \pi \nu n) جس سے ہمیں نامعلوم B کی قیمت معلوم ہو جاتی ہے:

\Rightarrow B = \frac{1}{1-\alpha \exp(-\iota 2 \pi \nu )} اور اب مساوات کا حل یوں لکھا جا سکتا ہے: y_n = \alpha^n y_0 - \frac{1}{1-\alpha \exp(-\iota 2 \pi \nu)} \alpha^n + \frac{1}{1-\alpha \exp(-\iota 2 \pi \nu)} \exp(\iota 2 \pi \nu n)

Image:first_diff_eqn_sinusoid.png

اس حل کو ہم \alpha=0.9 \,, \, \nu=0.04 \,,\, y_0=0 کیلئے ہم پلاٹ کر سکتے ہیں۔ پلاٹ میں نیلے رنگ میں سائینوسائڈ ارتعاش دکھایا گیا ہے، جبکہ\Re(y_n) سرخ رنگ میں ہے۔ دیکھو کہ تقریباً \ 4 \tau=40 کے بعد \ y_n خود بھی ایک عام سائنوسائڈ بن جاتا ہے (جہاں وقتی ساکن \ \tau=\frac{1}{|1-|\alpha||}) ۔

[ترمیم کریں] درجہ N کی لکیری فرق مساوات

درجہ N کی لکیری فرق مساوات کی ہئیت یہ ہے:
\alpha_0 y_n + \alpha_{1} y_{n-1} + \alpha_{2} y_{n-2} + \cdots + \alpha_{N} y_{n-N} = 0

لکیری مساوات کہنے کی وجہ یہ ہے، کہ اس مساوات کے اگر دو حل \{y^{(1)}_n\} اور \{y^{(2)}_n\} ہوں، تو ان حل کا لکیری جوڑ (مثلاً \{y^{(1)}_n + y^{(2)}_n\} ) بھی اس مساوات کا حل ہو گا۔ درجہ N کی مساوات کے N آزاد حل ہوں گے جو کہ اس مساوات کے حل ہوں گے- مساوات کا عام حل ان N حلوں کا لکیری جوڑ ہو گا۔

[ترمیم کریں] درجہ دوم کی لکیری فرق مساوات

دوسرے درجہ کی فرق مساوات α0yn + α1yn − 1 + α2yn − 2 = 0
اس کے ایک حل کی ہئیت یہ تصور کرتے ہوئے، y_n^{(1)} = A \lambda^n جہاں A ایک ساکن ہے، یہ حل ہم مساوات میں ڈال دیتے ہیں: \begin{matrix} \alpha_0 A \lambda^n + \alpha_{1} A \lambda^{n-1} + \alpha_{2} A \lambda^{n-2}  =& 0 \\  A \lambda^{n-2} \left(\alpha_0  \lambda^2 + \alpha_{1}  \lambda^{1} + \alpha_{2}\right)   =& 0 \\  \alpha_0  \lambda^2 + \alpha_{1}  \lambda^{1} + \alpha_{2}  =& 0 \end{matrix}

اُپر کی مساوات سے \ \lambda کا حل یوں نکل آتا ہے \lambda_0, \lambda_1 = \frac{-\alpha_1 \pm \sqrt{\alpha_1^2 - 4 \alpha_0 \alpha_2}}{2 \alpha_0} جس سے ہمیں فرق مساوات کے دو حل بنا سکتے ہیں۔ فرق مساوات کا عام حل ان دو کے لکیری جوڑ سے یوں بنتا ہے:
y_n = A_0 \lambda_0^n + A_1 \lambda_1^n
جہاں A0,A1 دو ساکن ہیں، جن کی قیمت ہم معلوم کر سکتے ہیں، اگر ہمیں ابتدائی y0,y1 معلوم ہوں، نیچے دی مساوات کو حل کر کے:

\begin{matrix} y_0 = A_0 \lambda_0^0 + A_1 \lambda_1^0  \\ y_1 = A_0 \lambda_0^1 + A_1 \lambda_1^1 \end{matrix}

اگر λ0 = λ1 (یعنی \alpha_1^2 - 4 \alpha_0 \alpha_2 =0) تو فرق مساوات کا حل یوں لکھا جائے گا:

y_n = A_0 \lambda_0^n + A_1 n \lambda_0^n

[ترمیم کریں] مثال

فرض کرو کہ درجہ دوم کی مساوات کے عددی سر یوں ہیں α0 = 1,α1 = − 1.96,α2 = 0.98
تو اس مساوات کے جزر نکالنے ہیں: \ \alpha_0  \lambda^2 + \alpha_{1}  \lambda^{1} + \alpha_{2}  = 0
جو کہ مختلط عدد ہیں \  \lambda, \bar{\lambda} = 0.98 \pm \iota 0.14 = 0.99 \exp(\pm \iota 0.142)
اب دوسرے درجے کی فرق مساوات کا حل یوں لکھا جا سکتا ہے
\ y_n = A_0 \lambda^n + A_1 \bar{\lambda}^n
جہاں ساکن \ A_1, A_0 ابتدائی حالت سے نکالے جائینگے۔ Image:diff2_eq_u.png
فرض کرو کہ ابتدائی حالت یہ ہے: \ y_0=0, y_{-1}=-1 یوں سمجھو کہ یہ مساوات دو ستونوں کے درمیان سختی سے بندھی ہوئی ایک لوہے کی تار کی حالت بیان کر رہی ہے۔ تار کو وقت "منفی ایک" پر کھینچ کر چھوڑ دیا جاتا ہے، جس کہ بعد تار کچھ دیر ارتعاش میں رہ کر اپنی اصل حالت پر واپس آ جاتی ہے۔
ابتدائی حالت کو استعمال کرتے ہوئے ساکن نکالتے ہیں: \  y_0 = 0 = A_0 \lambda^0 + A_1 \bar{\lambda}^0 جس سے پتہ چلتا ہے کہ \ A_1 = -A_0 اور \begin{matrix} y_{-1} = -1 = A_0 \lambda^{-1} - A_0 \bar{\lambda}^{-1}  \\ \longrightarrow   A_0 = \frac{\lambda \bar{\lambda}}{\lambda-\bar{\lambda}} = \frac{7}{\iota 2} \end{matrix}
اب فرق مساوات کا حل یوں لکھا جا سکتا ہے: \begin{matrix} y_n = \frac{7}{2 \iota} (0.99)^n \left(  \exp(\iota 0.142 n) - \exp(-\iota 0.142 n)      \right)  \\ y_n = 7 (0.99)^n \sin(0.142 n) \end{matrix}
پلاٹ میں غور کرو کہ تقریبا 4τ = 400 وقت کے بعد سائینوسایڈ (مساوات کا حل ) تقریباً صفر ہو جاتا ہے، جہاں وقتی ساکن \  \tau=\frac{1}{|1-|\lambda||}


درجہ N کی لکیری فرق مساوات کی زیادہ عام ہئیت یہ ہے: \alpha_0 y_n + \alpha_{1} y_{n-1} + \alpha_{2} y_{n-2} + \cdots + \alpha_{N} y_{n-N} = u_n
اس مساوات کو بیرونی ارتعاش \ u_n چلا رہا ہے۔ اس مساوات کے حل میں اوپر کےN حلوں کے علاوہ ایک رقم جو \ u_n پر منحصر ہو گی، جمع کی جائے گی۔

[ترمیم کریں] میٹرکس صورت

اس درجہ N کی لکیری فرق مساوات کو ہم ایک میٹرکس مساوات کی صورت لکھیں گے۔ اس کے لیے ہم ایک ستون میٹرکس Y_n =\begin{bmatrix}  y_{n-N+1} \\  \vdots \\ y_{n-1} \\  y_{n}   \end{bmatrix}


بناتے ہیں۔ اب \ Y_{n} اور \ Y_{n-1} پر غور کرتے ہوئے، درجہ N کی فرق مساوات کو پہلے درجہ کی میٹرکس مساوات کی صورت یوں ڈھالا جا سکتا ہے: \begin{bmatrix}  y_{n-N+1} \\  \vdots \\   \vdots \\  y_{n-1}  \\  y_{n}   \end{bmatrix}  = \begin{bmatrix} 0                    &       1            &  0      & \cdots  & 0             \\ \vdots        &       0           &  1     &                  &  \vdots \\ \vdots        &      \vdots &        &  \ddots &  \vdots \\ 0                   &      0             &        &                  &  1              \\ \frac{-\alpha_N}{\alpha_0}  & \frac{-\alpha_{N-1}}{\alpha_0}  &  \cdots    & \cdots &    \frac{-\alpha_1}{\alpha_0} \end{bmatrix} \begin{bmatrix}  y_{n-N} \\  y_{n-N+1}  \\  \vdots  \\   \vdots  \\  y_{n-1}   \end{bmatrix}  + \begin{bmatrix}  0 \\  0 \\ \vdots  \\ 0 \\ u_{n}   \end{bmatrix}
یا

\  Y_n = A Y_{n-1} + U_n


جہاں \ A سائیز \ N \times N کی مربع میٹرکس ہے۔ اب اس میٹرکس مساوات سے \ Y_n سلسلہ سائیلیب میں بآسانی نکالا جا سکتا ہے۔ ستون میٹرکس \ Y_n کا کوئی بھی جُز اصل فرق مساوات کا حل ہے۔ پہلے درجہ کی میٹرکس فرق مساوات کا حل یوں لکھا جا سکتا ہے: \ Y_n = A^n Y_0 + \sum_{k=0}^{n-1} A^k U_k  \,\,,\, n=0,1,2,\cdots

[ترمیم کریں] ویژہ قیمت

اوپر دی درجہ دوم کی لکیری فرق مساوات کی مثال α0yn + α1yn − 1 + α2yn − 2 = 0
کو میٹرکس صورت لکھو، تو میٹرکس یہ ہو گی: A = \left[\begin{matrix} 0                                          &           1 \\ -\frac{\alpha_2}{\alpha_0}   & -\frac{\alpha_1}{\alpha_0} \end{matrix}\right] اب اگر اس میٹرکس کی ویژہ قیمت نکالی جائے det(A − λI) = 0 تو وہی مساوات مل جاتی ہے α0λ2 + α1λ1 + α2 = 0 اس سے معلوم ہوتا ہے کہ فرق مساوات کے حل پر اس میٹرکس (یا فرق مساوات) کی ویژہ قیمتوں کا راج ہوتا ہے۔


\ E=mc^2              اردو ویکیپیڈیا پر مساوات کو بائیں سے دائیں (LTR) پڑھیۓ           ریاضی علامات 

Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com