Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
مختلط عدد - وکیپیڈیا

مختلط عدد

وکیپیڈیا سے

کسی نمبر کو اپنے آپ سے ضرب دے کر اس کا مربع نکالا جا سکتا ہے۔ مثلاً \ 7\times 7 = 49 ۔ اسی طرح کسی نمبر کا جزر المربع بھی نکالا جا سکتا ہے، مثلاً \sqrt{49}=7 ۔ اسی طرح \sqrt{1}=1، چونکہ \  1 \times 1 =1 ، مگر \sqrt{-1}=? ۔ یعنی ایک منفی نمبر کا جزر المربع کیا ہو؟ اس کا حل نکالنے کیلئے ریاضی دانوں نے "فرضی نمبر" بتائے ہیں۔ اس کیلئے \  -1 \, کے جزر المربع کو ایک خاص علامت \  \iota دی گئی ہے، یعنی\sqrt{-1}=\iota ۔ اسی طرح \sqrt{-49}=7\iota ۔ ایسے نمبر جن کے ساتھ \  \iota لکھا جاتا ہے، "فرضی نمبر" کہلاتے ہیں، مثلاً \ 7\iota\, ۔ اسی طرح عام نمبروں کو "اصلی نمبر" کہا جاتا ہے، مثلاً 7۔ ایسا نمبر جو "اصلی نمبر" اور "فرضی نمبر" کے مجموعہ سے بنے، کو "کمپلکس نمبر" کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر \  6+7\iota\, اور \  6-7\iota\, کمپلکس نمبر ہیں۔ کمپلکس نمبروں پر جمع، تفریق، ضرب اور تقسیم کے حسابی عمل کیے جا سکتے ہیں. دو کمپلکس نمبروں \ a+b\iota اور \ c+d\iotaکی جمع اور تفریق:


\  (a + b \iota)  +  (c + d \iota)  = (a+c)  + (b+d)\iota   \,

\  (a + b \iota)  -  (c + d \iota)  = (a-c)  + (b-d)\iota   \,

اسی طرح ضرب اور تقسیم، الجبرا کے عام اصولوں کے مطابق (یاد رہے کہ، \   \iota^2=-1 )


\  (a + b \iota)  (c + d \iota)  = (ac-bd)  + (ad+bc)\iota  \,


\frac{a + b \iota} {c + d \iota} = \frac{(a + b \iota) (c - d \iota)} {(c + d \iota) (c - d \iota)} = \frac{(ac+bd) }{c^2+d^2}+ \frac{(bc-ad) \iota    }{c^2+d^2}    \, چونکہ کمپلکس نمبروں پر جمع، تفریق، ضرب، اور تقسیم کے عمل کیے جا سکتے ہیں، اس لیے کمپلکس نمبر ایک کمپلکس میدان بناتے ہیں، جسے \mathbb{C}\, کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

[ترمیم کریں] مستطیل اور قطبی صورت

image:Cplane3.png

مختلط عدد \ a+b  \iota کو مستطیل پلین میں اس طرح دکھایا جاتا ہے، اصلی نمبر افقی جانب اور فرضی نمبر عمودی جانب۔ یعنی مستطیل پلین میں کوئی بھی نکتہ ایک مختلط عدد سمجھا جا سکتا ہے۔ پلین کی ابتدا سے اس نکتہ کو جوڑنے والی لکیر کو اکثر سمتیہ کہتے ہیں۔ اس لکیر کی لمبائی \ r ہے اور اس کا دائیں افقی جانب سے زاویہ \theta\, ہے۔ ان پیمائیشوں کے درمیان رشتہ داری فیثاغورث کے اصول استعمال کرتے ہوئے یوں بیان کی جا سکتی ہے:

r = \sqrt{ a^2 + b^2}  \; ,\;\;\;  \theta=\tan^{-1}\left(   \frac{b}{a}  \right)

\  a=r \cos(\theta)\;,\;\;\;    b=r \sin(\theta)


ہم r \angle{\theta}کو مختلط عدد کی قطبی صورت کہتے ہیں، جبکہ \  a+ b  \iota کو مستطیل صورت۔

اب \  \exp(x) \, سیریز (سلسلہ) کے استعمال سے یہ آسانی سے ثابت کیا جا سکتا ہے کہ

\   e^{\iota\theta} = \cos(\theta) + \iota \sin(\theta) اس کے استعمال سے ہم مختلط عدد کی مستطیل اور قطبی صورت کے رشتہ کو مساوات کی شکل میں یوں لکھ سکتے ہیں:

\  a + \iota b = r \cos(\theta) + \iota r \sin(\theta)  = r  (\cos(\theta) + \iota \sin(\theta)  ) = r e^{\iota \theta}

یعنی \  a + b \iota = r \exp(\iota \theta)  \,

قطبی صورت میں مختلط عدد کی ضرب اور تقسیم نسبتاً زیادہ آسان ہے:

\  (r_1 \exp(\iota \theta_1)) (r_2 \exp(\iota \theta_2)) = r_1 r_2 \exp(\iota (\theta_1+\theta_2))

\frac{r_1 \exp(\iota \theta_1)}{r_2 \exp(\iota \theta_2)} = \left( \frac{r_1}{ r_2} \right) \exp(\iota (\theta_1 -\theta_2))

مختلط عدد \ z=a+\iota b = r e^{\iota \theta} اور مختلط عدد \ \bar{z}=a-\iota b = r e^{-\iota \theta} کو ایک دوسرے کا کانجوگیٹ (conjugate) کہا جاتا ہے۔ غور کرو کہ ان دونوں کی لمبائی برابر ہے اور یہ افقی طرف سے ایک دوسرے کا عکس ہیں۔

مختلط عدد \ z= r e^{\iota \theta} کی لمبائی کو عموماً \ |z|= r لکھا جاتا ہے اور اس کے زاویہ کو \ arg(z)= \theta لکھا جاتا ہے۔

[ترمیم کریں] عدد ایک 1 کے جزر

مساوات \  x^n-1 کے \  n جزر یوں لکھے جا سکتے ہیں: x= \sqrt[n]{1}  = \exp(\iota \pi 2 k/n) \, ,\, k=0,\cdots,n-1 مساوات میں\ x کی قیمت ڈال کر بآسانی یہ تسلی کی جا سکتی ہے کہ یہ مساوات کے جزر ہیں۔ غور کرو کہ یہ جزر ابتدا کے گرد ایک دائرے پر واقع ہیں، جس دائرہ کا نصف قطر ایک (1) ہے۔ تصویر میں \  n=10کیلئے دس جزر دکھائے گئے ہیں۔ image: croots.png

اسی طرح مساوات \ x^n+1 کے جزر یوں ہیں: x= \sqrt[n]{-1}  =\exp(\iota \pi (2k+1)/n) \, , \, k=0,\cdots,n-1

[ترمیم کریں] بیرونی ربط

کمپوٹر سافٹوئیر سائیلیب میں مختلط (کمپلکس) اعداد کے استعمال کا ایک سبق ۔


\ E=mc^2              اردو ویکیپیڈیا پر مساوات کو بائیں سے دائیں (LTR) پڑھیۓ           ریاضی علامات 

Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com