Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
روشنی - وکیپیڈیا

روشنی

وکیپیڈیا سے

یہ قوت ہی کی ایک شکل ہے۔ یہ ایک محرک لہر ہے۔ جب یہ آنکھوں سے ٹکراتی ہے تو دیکھنے کی حس پیدا ہوتی ہے۔ با الفاظ دیگر ہم روشنی کے ذریعے ہی دیکھتے ہیں۔ نیوٹن کے نظریہ جسیمی Corpuscular کی رو سے روشنی چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہے۔ یہ طویل موج(waves) ، جس میں چھوٹی سے چھوٹی اور لمبی سے لمبی شامل ہو سکتی ہے۔

روشنی جو ہماری آنکھوں پر نظر انداز ہوتی ہے اسکی طول موج یعنی wave length انچ کے چالیس ہزارویں حصے سے اس ہزارویں حصے تک طول (length) موج رکھتی ہے۔



فہرست

[ترمیم کریں] رفتار

ہر قسم کی روشنی ایک ہی رفتار رکھتی ہے جو 300000000 میٹر فی سیکنڈ یا 186000 میل فی سیکنڈ ہے۔


[ترمیم کریں] سفید روشنی

منشور سے گزرتی ہوئی روشنی
منشور سے گزرتی ہوئی روشنی

سفید روشنی بہت سے رنگوں کا مجموعہ ہے۔ روشنی کی ایک شعاع (ray) کو ایک تکونی منشور (prism) سے گزار کر اسکا بہ آسانی تجربہ کیا جاسکتا ہے۔ روشنی جو جب تک آئینہ mirror کی طرح چمکیلی سطح رکھنے والی سے منعکس reflect نہ کیا جائے تو وہ سیدھی لائن straight line میں سفر کرتی رہتی ہے۔


[ترمیم کریں] روشی کا انعکاس (Reflection of Light)

جب روشنی ایک واسطے یعنی medium سے گزر کر دوسرے واسطے میں داخل ہوتی ہے تو روشنی کا کچھ حصہ پہلے واسطے میں ہی ایک خاص سمت میں واپس لوٹ آتا ہے جسے انعکاس نور کہا جاتا ہے۔


[ترمیم کریں] روشنی کا انعطاف (Refraction of Light)

جب روشنی کا ایک حصہ دوسرے واسطے میں داخل ہو کر مڑ جاتا ہے تو اسے انعطاف کہتے ہیں۔ ایسا عموما تب ہوتا ہے جب دوشنی کسی کثیف واسطے dense medium سے کسی ہلکے واسطے light medium میں یا ہلکے واسطے سے ہلکے واسطے میں داخل ہوتی ہے۔

 پانی کے پیالے میں X جگہ پر پڑی ہوئی شے انعطاف کی وجہ سے Y جگہ پر نظر آتی ہے
پانی کے پیالے میں X جگہ پر پڑی ہوئی شے انعطاف کی وجہ سے Y جگہ پر نظر آتی ہے

اس کی ایک مثال یوں دی جاسکتی ہے کہ


جب روشنی ہوا((let: light medium میں سے گزر کر پانی (dense medium) میں داخل ہوتی ہے تو اپنے ارتفاع perpendicular کی طرف جھک جاتی ہے اور جب کثیف واسطے یعنی پانی سے باہر نکلتی ہے جو اپنے ارتفاع سے پرے ہو جاتی ہے۔

Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com