اسم میدان
وکیپیڈیا سے
- اسم میدان یا domain name کا لفظ کئی مفہوم ادا کرنے کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے جو کہ تمام نظام اسم میدان سے مطالق ہوتے ہیں۔
- ایک نام (پتا) جو کہ کسی شمارندہ (کمپیوٹر) میں داخل ہوا ہو یا کیا گیا ہو،( مثلا کسی وقوع رابط (ویب سائٹ) کا URL یا کوئی برقی خط کا پتا ) اور اسکے بعد اسکو عالمی نظام اسم میدان (DNS) میں دیکھا یا تلاش کیا گیا ہو، DNS پھر شمارندہ کو اس نام کے کے دستور شبکی پتوں (IP addresses) کے بارے میں آگاہ کرتا ہے۔