تہران
وکیپیڈیا سے
تھران جمہوریہِ ایران کا دار الحکومت ہے۔ تھران کی سرکاری زبان فارسی ہے۔ اور سرکاری مذہب شیع اسلام ہے۔ تھران میں جمہوریہِ اسلامی کی دفترِ حکومت میں رہتا ہے۔ آج کل کے ـ ایرانی صدر، محمود احمدی نزد،پہلے تہران کے مئیر تهے ـ تہران کے شمال میں پہاڑ ہیں ـ
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (ایران) | شہر | ایشیائی شہر | نامکمل