Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
اوریانا فلاچی - وکیپیڈیا

اوریانا فلاچی

وکیپیڈیا سے

پیدائش: 1929

انتقال:15 ستمبر 2006ء

اوریانا فلاچی
اوریانا فلاچی

اطالوی صحافی۔خاص طور پر انٹرویوز کی وجہ سے معروف و متنازع رپوٹر۔اوریانہ فلاچی کو پہلی شناخت دوسری جنگ عظیم کے دوران فاشزم مخالف صحافی کے طور پر ملی اور انہوں نے اس زمانے میں جنگ کے انتہائی خطرناک میدانوں سے بڑی بے خوفی سے رپورٹنگ کی۔جنگ ختم ہونے کے بعد انہوں نے دنیا کے معروف اور انتہائی متنازع اور سخت گیر تصور کی جانے والی شخصیات سے انٹرویو کیئے۔ ان انٹرویوز میں ان کے سوال اور انداز نے جوابوں سے کہیں زیادہ مقبویت حاصل کی۔

انہوں سے جن لوگوں سے انٹرویو کیئے، ان میں ایرانی انقلاب کے سربراہ آیت اللہ خمینی ، فلسطینی رہنما یاسر عرفات ، امریکی وزیر خارجہ ہنری کیسینجر اور پاکستان کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو بھی شامل تھے۔امریکی وزیرِ خارجہ کیسینجر نے بعد میں اس انٹرویو کو اپنی زندگی میں کبھی کسی صحافی سے ہونے والی ’انتہائی تباہ کن گفتگو‘ قرار دیا۔

اوریانہ نے اپنی اسی خُو کا اظہار گیارہ ستمبر اور نیو یارک اور واشنگٹن کے حملوں پر بھی کیا۔ان حملوں کے فوراً بعد لکھتے ہوئے انہوں نے اسلام کو جابرانہ اور یورپ میں رہنے والے عرب تارکینِ وطن کو متعصب قرار دیا۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کے رویّے میں مزید سختی آئی اور انہوں نے اسلام کو آزادی کا مخالف نفرت بھرا مذہب بھی قرار دیا۔انہیں کئی بار اپنے خیالات کی وجہ سے عدالتوں کا کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ ان کے خیالات کی وجہ سے بعض اوقات ان لوگوں کو بھی خفت اٹھانا پڑی جو مختلف عقائد کے درمیان تفہیم و مفاہمت کی کوششیں کر رہے تھے۔ تاہم انہوں نے کبھی معذرت خواہی کی ضرورت محسوس نہیں کی۔

فلورنس کے ایک ہسپتال میں کینسر کی وجہ سے موت واقع ہوئی۔

Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com