Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
انفصام - وکیپیڈیا

انفصام

وکیپیڈیا سے

انفصام (schizophrenia) ایک ذھانی (psychotic) مرض ہے جو کہ ہوش یا آگاہی (consciousness) کی حالت میں ہونے والے وھام (delusion) اور خطا ء حس (hallucination) کی وجہ سے ذھانی امراض میں اختصاصی حیثیت رکھتا ہے۔ انفصام ایک ناکارہ کردینے والی ذہنی کیفیت ہے ۔ دس یا بیس کی دہائی کی عمر میں اسکا اظہار خاندان والوں اور دوست احباب کے لیۓ ایک انتہائی سراسیمہ کردینے والی صورتحال ہوتی ہے جب مریض کا رویہ تبدیل ہونا شروع ہوجاتا ہے اسکو ناموجود سنائی یا دکھائی دینے لگتے ہیں ، وھام بڑھتا چلاجاتا ہے اور اسکی گفتگو میں اضطرابی اور بے ترتیبی پیدا ہوجاتی ہے ۔ یہ تمام عوامل ملکر مریض کو معاشرے سے الگ تھلگ کردیتے ہیں اور اسکے لیۓ دوسروں سے رابطہ قائم رکھنا دشوار ہوتا چلا جاتا ہے ۔

مریض کیلیۓ حقیقی اور خیالی یا ادراکی دنیا میں تفرق کرنا مشکل یا ناممکن ہوجاتا ہے ، وہ منطقی انداز میں سوچ بچار اور تجزیہ نہیں کرپاتا ، معمول کے انداز میں اپنے جذبات کا اظہار نہیں کرپاتا اور اپنے اردگرد کی صورتحال اور معاشرے کے بارے میں اسکا رویہ معمول کے مطابق نہیں رہتا۔

[ترمیم کریں] سبب

انفصام ابھی تک ایک معماتی مرض ہے اور اسکی وجوہات گو خاصی حد تک معلوم کرلی گئی ہیں لیکن اسکے باوجود ایک ماہر طبیب بھی اسکے اسباب کے بارے میں یقین سے نہیں کہـ سکتا۔ اب تک کی تحقیق کے مطابق انفصام کو ایک ایسی بیماری کہا جاتا ہے جو کہ وراثی (genetic) اور مختلف ماحولیاتی عوامل کے سبب پیدا ہونے والے عصبی قطع ربط (neural disconnection) کی وجہ سے نمودار ہوتی ہے ۔ دماغی تفریسہ (scan) اور نسیجیات (histology) پر اکثر دماغی فضاؤں (بطین / ventricul) اور دیگر مقامات پر نقص بھی شناخت کیۓ جاسکتے ہیں۔ انفصام کو کوئی ایک بیماری نہیں سمجھنا چاہیۓ بلکہ جسطرح سرطان میں مختلف قسم کی بیماریاں شامل ہوتی ہیں اسی طرح انفصام بھی کئی اقسام کی دماغی کیفیات کا ایک مجموعہ ہے۔ اکثر متاثرہ افراد میں انفصام کی کیفیت دائمی (chronic) اور نوبتی (episodic) ہوتی ہے

Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com