اختراع
وکیپیڈیا سے
آلـــہ (machine) - آلاتیات (mechanics) - آلاتی (mechanical) - آلــیـہ (mechanism) - ماہرآلات (mechanic)
نـفـاذیـہ (appliance) - اخـتـراع (device) - پــرزہ (tool) - اوزار (instrument) - معدات (equipment)
- اخــتراع ، دراصل کسی خاص مقصد کو حاصل کرنے کے لیۓ بناۓ جانے والے پرزہ (instrument) کو کہا جاتا ہے، اسکی جمع اخــترعات کی جاتی ہے۔ اس اصطلاح کے دائرہ کار میں درج ذیل الفاظ یا مفہوم آسکتے ہیں
- آلہ (machine) یا اس میں لگا ہوا کوئی اوزار (tool)
- پرزہ یا اسکا کوئی حصہ
- اطلاعاتی نفاذیہ (information appliance)، یہاں نفاذیہ سے مراد ایک انتہائی کارآمد اختراع کی ہے جسے انگریزی میں appliance کہا جاتا ہے
- شمارندہ سے لگی ہوئی جانبی اختراعات (peripheral device)
- کسی برقی آلے یا آداہ میں لگا ہوا کوئی برقی جز (electrical component)
- علم شمارندہ میں کسی اختراع یا پرزے کو شمارندے سے منسلک کرنے والا مصنع لطیف جسکو اختراعی ملف (device file) کہا جاتا ہے