آب گم
وکیپیڈیا سے
آب گم بلوچستان، پاکستان میں ایک ریلوۓ سٹیشن کا نام ہے۔ اسے 1886ء میں قائم کیا گیا۔ یہ چلتن پہاڑ کے پاس اور کوئٹہ سے قریبا 50 کلومیٹر جنوب میں ہے۔
آب گم فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے پانی گم ہو گیا۔ اس آبادی کا نام اس لیۓ آب گم ہے کہ پانی کا ایک چشمہ یہاں آ کر زمین میں گم ہو جاتا ہے۔