ہنری جیمز
وکیپیڈیا سے
Henry James
پیدائش: 1843ء
انتقال: 1916ء
امریکی ناول نویس ، نقاد ۔ امریکی فلسفی ولیم جیمز کا بھائی تھا۔ نیویارک میں پیدا ہوا۔ ہارورڈ سکول میں تعلیم پائی۔ 1865ء میں ادب کے میدان میں داخل ہوا اور نیشن ، ایٹلانٹک ، اور گیلیکسی رسالوں میں باقاعدگی سے لکھنے لگا۔ 1876ء میں انگلستان چلا گیا۔ اور 1915ء میں وہاں کی شہریت اختیار کر لی۔ بے شمار ناول لکھے جن میں سے The Portrait of the lady زیادہ مشہور ہے۔