مشابہت (لکیری الجبرا)
وکیپیڈیا سے
دو مربع میٹرکس A اور B کو مشابہ کہا جاتا ہے اگر ایک "الٹ ممکن" میٹرکس P ہو جبکہ
یا
[ترمیم کریں] خصوصیات
- میٹرکس B کو الٹانا اس صورت ممکن ہے، اور صرف اسی صورت ممکن ہے، جب کو الٹانا ممکن ہو۔
- میٹرکس B اور کے دترمینان برابر ہوتے ہیں۔
- میٹرکس B اور کا رتبہ برابر ہوتا ہے۔
- میٹرکس B اور کی ویژہ قیمت برابر ہوتی ہیں۔
- میٹرکس B اور کے ویژہ کثیر رقمی برابر ہوتے ہیں۔
اردو ویکیپیڈیا پر مساوات کو بائیں سے دائیں (LTR) پڑھیۓ ریاضی علامات