متناظر میٹرکس
وکیپیڈیا سے
ایسی مربع میٹرکس جس کو پلٹ کر دیکھنے سے اس میں کوئی تبدیلی نہ آئے کو متناظر میٹرکس کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے symmetric میٹرکس کہتے ہیں۔ ایک متناظر میٹرکس A کے لیے یا
[ترمیم کریں] مثٓال
متناظر میٹرکس
- کسی بھی میٹرکس A کے لیے، اور متناظر میٹرکس ہوں گی۔
[ترمیم کریں] اور دیکھو
اردو ویکیپیڈیا پر مساوات کو بائیں سے دائیں (LTR) پڑھیۓ ریاضی علامات