Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
شاکلہ - وکیپیڈیا

شاکلہ

وکیپیڈیا سے

شاکلہ طبیعیات سے متعلق ایک چراغ شاکلہ۔
شاکلہ طبیعیات سے متعلق ایک چراغ شاکلہ۔
  • تلفظ ؛ کاف پر زیر کے ساتھ ، shakila

شاکلہ ؛ جسکو انگریزی میں plasma کہا جاتا ہے ایک نہایت اہم اور کثیرالاستعمال لفظ ہے۔ انگریزی میں پلازما کا لفظ درحقیقت یونانی کے plassein سے لاطینی اور جرمنی زبان سے ہوتا ہوا آیا ہے۔ جسکے معنی بنیادی طور پر تو باریک پھیلانے کے تھے مگر پھر اس سے ڈھالنے اور شکل دینے کا مفہوم نکلا اور پھر یہ لفظ بہت سی سائنس کی شاخوں میں عود کرآیا۔ اسکے مختلف استعمالات درج ذیل ہیں

  • طبیعیات میں اسکا استعمال ایک بار دار (ionized) ہوا یا گیس کے لیۓ ہوتا ہے ، دیکھیۓ شاکلہ طبیعیات (plasma physiscs)
    • تظاہرہ طرزیات (display technology) میں چپٹے پردے والے تظاہرہ یا ڈسپلے کے لیۓ دیکھیۓ شاکلہ تظاہرہ (plasma display)
  • خون کا وہ مائع حصہ کہ جسمیں خلیات تیرتے ہیں ، اسکے لیۓ دیکھیۓ شاکلہ (خون) (blood plasma)
  • حیاتیات اور بطور خاص خلیاتی حیاتیات میں یہ لفظ کئی جگہوں پر استعمال ہوتا ہے
    • خلیات کے اندر خلوی جھلی اور مرکزہ کے درمیان پایا جانے والا مائع ، دیکھیۓ خلوی شاکلہ (cytoplasm)
    • خلیات کے مرکزے میں موجود مائع کے لیۓ دیکھیۓ مرکزی شاکلہ (nucleoplasm)
    • حیوانات و نباتات سمیت تمام جانداروں کی ساخت میں پایا جانے والا ایک گاڑھا سیال مادہ ، دیکھیۓ اولی شاکلہ (protoplasm)


Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com