Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
تبادلۂ خیال صارف:Fayyazabbas - وکیپیڈیا

تبادلۂ خیال صارف:Fayyazabbas

وکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

آپ کی کاوشیں نظر سے گزری ہیں۔ اس سلسلے میں آپ گزارش ہے کہ اپنے تمام تجربات ریتخانہ میں کریں۔ اردو ٹائپنگ میں مدد کیلیے Help:کلیدی تختہ میں ترمیم دیکھیں۔

حیدر 02:24, 24 جولا‎ئی 2006 (UTC)

فہرست

[ترمیم کریں] گزارشات

محترم حیدر صاحب! برادرم افراز نے صحیح اندازہ لگایا ھے کہ وہ صفحہ رومن رسم الخط میں قصدا" لکھا گیا تھا، نھ کھ عربی دسم الخط نہ لکھ پانے کی معزوری کی وجہ سے۔ ایسا کرنے کی ایک وجہ تو بھائ افراز نے بیان کر دی۔ اس ضمن میں احقر کی گزارشات ملاحظہ ھوں: 1. Unicode میں اردو حروف تہجی آنے کے بعد بھی اردو کے مروجہ رسم الخط میں ٹائپ کرنا خاصا مشکل ھے۔ مزیدیکہ مادکیٹ میں جو keyboard دستیاب ھیں، وہ پرانے Inpage کے صوتی طرز پہ بناۓ گۓ ھیں، جبکھ ما‏ئیکروسوفٹ کے پروگراموں میں ان keyboards کی مدد سے ٹائپ نہیں کیا جا سکتا۔ 2. موبائل فون کے زیادہ تر ماڈلز (ساختوں) میں عربی (یا فارسی) تو لکھی جا سکتی ھیں، مگر اردو کے ا‌ضافی حروف لکھنے کی سہولت موجود نییں۔ 3. عوام کی ایک کثیر تعداد SMS یا چیٹنگ میں اردو زبان کا سہادہ لیتی ھے پر عربی رسم الخط میں لکھنے سے قاصر ھے، لھزا رومن رسم الخط کا سھارا لیا جاتا ھے۔ اور اس بات کی امید کرنا بیوقوفی ھے کہ ھماری عوام آسان رومن رسم الخط کو چھوڑ کے مشکل اردو رسم الخط کو اپناۓ گی۔ نتیجہ یہ نکلے گا کہ آج سے دس سال پعر کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو کی حیثیت ایک معمولی زبان کی ھو گی۔ اور نئ نسل انگریزی زبان پہ اور زیادہ منحصر ھو جائیگی۔ اور یہ مسائل پاکستان کی دوسری زبانوں (پنجابی، سنرھی، پشتو، بلوچی، سرائیکی، کشمیری) کو بھی درپیش ھیں۔ ھمیں چاھیے کہ ھم زبان کو بچانے کی سعی کریں، نہ کہ رسم الخط سے محبت کے چکر میں زبان کو نقصان پہنچا بیٹھیں۔ ویسے بھی عوام تو رومن رسم الخط کو کمپیوٹر کی حد تک قبول کر ھی چکے ھیں، اب ھمارا فرض بنتا ھے کہ ھم باقاعدہ رومن رسم الخط کی توضیح کریں۔ ورنہ عوام اردو الفاظ کے بے تکے رومن متبادل تو و‌‌‍‍ضح کر ھی چکے ھیں‍‌، جیسے جیسے وہ ذہنوں میں راسخ ھوں گے زبان کا اور نقصان ھوگا۔ میری گزارش ھے کہ ویکیپیڈیا پہ ہر صفحے کا ایک رومن متبادل ھو۔ اردو کے رومن حروف تہجی میں اپنی فہم ناقص کے مطابق ترتیب دے چکا ھوں۔ جو حضرات اس سلسلے میں میری معاونت کرنا چاھیں، بندہ ھر ممکن تعاون اور رہنمائ کو تیار ھے۔ آپ کے خیالات جاننے کا متمنی ھوں۔ سید فیاض عباس 10:05, 24 جولا‎ئی 2006 (UTC)

[ترمیم کریں] اردو حروف تہجی کے رومن متبادل

Consonants Vowels & diphthongs
Urdu Alphabet Roman Alphabet Alternative Roman Alphabet Urdu Alphabet Roman Alphabet Alternative Roman Alphabet
ب (b,B)   ا (a,A)  
بھہ (b_,B_)<underlined> (bh,Bh) آ (ä,Ä)/(æ,Æ) (as in Äm/Æm:آم) (aa,Aa)
پ (p,P)   ع (â,Â) (as in Âmmär:عمار) / (ê,Ê) (as in Êb:عیب, Ênak:عینک) / (î,Î) (as in Îmrän:عمران, Îndiä:عنریہ) / (ô,Ô) (as in Ôd:عود, Ôn:عون) / (û,Û) (as in Ûmar:عمر,Ûmer:عمیر)  
پھہ (p_,P_)<underlined> (ph,Ph) و Beginning of Word:(v,V); Middle/end of word:(o,O) (as in dost:دوست, g'ořä:گھوڈا) / (ö,Ö) (as in dör:دور, döřnä:دوڑنا) / (u,U) (as in durre-şahwär:درشہوار, muřnä:مڑنا, g'umänä:گھمانا) / (ü,Ü) (as in g'ümnä:گھومنا, dür:دور) Beginning of word:(w,W)
ت (t,T)   ی Beginning of word:(y,Y);Middle/end of word:(i,I) (as in din:دن) / (ï,Ï) (as in dïn:دین)  
تھہ (t_,T_)<underlined> (th,Th) ے Beginning of word:(y,Y); Middle/end of word:(e,E) (as in jäte:جاتے, gäte:گاتے) / (ë,Ë) (as in "Mëŋ dukän meŋ hün":"میں دکان میں ھوں"  
ٹ (ŧ,Ŧ) (t',T')
ٹھہ (ŧ_,Ŧ_)<underlined> (ŧh,Ŧh)/(th',Th')
ث (s,S)  
ج (j,J)  
جھہ (j_,J_)<underlined> (jh,Jh)
چ (c,C)  
چھہ (c_,C_)<underlined> (ch,Ch)
ح (h_,H_)<underlined> (hh,Hh)
خ (ķ,Ķ) (k',K')
د (d,D)  
دھ (d_,D_)<underlined> (dh,Dh)
ڈ (đ,Đ) (d',D')
ڈھہ (đ_,Đ_)<underlined> (đh,Đh)/(dh',Dh')
ذ (z,Z)  
ر (r,R)  
ڑ (ř,Ř) (r',R')
ز (z,Z)  
ژ (x,X)  
س (s,S)  
ش (ş,Ş) (s',S')
ص (s,S)  
ض (z,Z)  
ط (t,T)  
ظ (z,Z)  
غ (ġ,Ġ) (g',G')
ف (f,F)  
ق (q,Q)  
ک (k,K)<NO (c,C)>  
کھہ (k_,K_)<underlined> (k',K')
گ (g,G)  
گھہ (g_,G_)<underlined> (g',G')
ل (l,L)  
م (m,M)  
ن (n,N)  
ں (ŋ,Ŋ)  
ھ،ہ (h,H)  

[ترمیم کریں] صفحہ مخصوصہ

آپ اگر ----- اردو حروف تہجی کے رومن متبادل ----- کے نام سے ایک الگ مخصوص صفحہ بنا لیں اور اسکو پھر [[Category:لسانیات]] میں رکھ دیں تو بہت مناسب ہوگا۔ افراز

[ترمیم کریں] صحیح تجویز

ہاں اب میں ایسا ھی کرتا ھوں، صحیح رستہ دکھانے کا بہت شکریہ! سید فیاض عباس

[ترمیم کریں] جوابی گذارشات

اگر آپ یہ دلائل آج سے دو سال پہلے دیتے تو ان میں کچھ زور ہوتا۔ اب تو یہ حالت ہے کہ ویب پر یونیکوڈ اردو دن دگنی اور رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔ اب پیچھے مڑنے کا کوئی تُک نہیں۔ کلیدی تختہ کے بارے تکنیکی اعتبار سے آپ کی معلومات بھی پرانی ہیں۔ آپ crulp.org سے مختلف تختے لے سکتے ہیں، اور خود اپنی مرضی کا بھی بنا سکتے ہیں۔ اس لیے میری گذارش ہے کہ آپ ہمارے ساتھ شامل ہو کر اردو کی ترقی کے سفر میں شامل ہوں۔ اس وکیپیڈیا پر رومن اردو کی کسی صورت گنجائش نہیں۔ اگر پھر بھی آپ سمجھتے ہیں کہ اردو کا مستقبل رومن خط سے وابستہ ہے تو اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ رومن اردو میں علیحدہ وکیپیڈیا شروع کر لیں۔ اس کا طریقہ بہت آسان ہے، صفحہ اول پر دیکھیں۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہو گا کہ simple english میں ایک علیحدہ وکیپیڈیا موجود ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کو یونیکوڈ سے رومن transliteration کا کوئی سافٹ وئیر بھی مل جائے۔ --Urdutext 23:32, 24 جولا‎ئی 2006 (UTC)

Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com