ھلامہ برقی رحلان
وکیپیڈیا سے
ھلامہ برقی رحلاندراصل سالماتی حیاتیات میں استعمال ہونے والی طرزوں (techniques) کا ایک گروہ ہے جس کے زریعے سائنسداں سالمات کے طبیعیاتی خواص (جسامت، شکل یا ہم برقی نکات یعنی isoelectric points) کی مدد سے انکو الگ الگ کرتے ہیں تاکہ انکی شاخت کی جاسکے۔ گو عموما برقی رحلان کو تجزیہ گری کیلیۓ استعمال کیا جاتا ہے لیکن اسکو دوسرے مختلف تجربات (مثلا؛ ماس طیف نگاری، پی سی آر، کلونگ، ڈی این اے متوالیت یعنی سیکونسنگ وغیرہ) میں استعمال کرنے کیلیۓ سالمات کو جزوی طور پر چھانٹنے (purify) کی غرض سے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ |