کونارڈ ایڈنائر
وکیپیڈیا سے
Konard Adenauer
پیدائش: 1876ء
انتقال: 1967ء
مغربی جرمنی کا سیاستدان ۔ قانون اور معاشیات کی تعلیم فری برگ میونخ اور بون سے حاصل کی۔ 1917ء میں کولون کا لارڈ مئیر منتخب ہوا۔ 1917ء سے 1933ء تک صوبہ رائن کی اسمبلی کا رکن رہا۔ 1933ء میں ہٹلر کے حکم سے برطرف ہوا۔ 1933ء اور 1945ء کے درمیان دو مرتبہ گرفتار کیاگیا۔ 1949ء میں مغربی جرمنی کا چانسلر مقرر ہوا اور اکتوبر 1963ء تک اس عہدے پر رہا۔