پاکستان کی بلند ترین عمارات
وکیپیڈیا سے
پاکستان کی بلند ترین عمارت ایم سی بی ٹاور ہے جو جنوری 2005ء میں مکمل ہوئی۔ اس وقت سے کئی بلند عمارات کے منصوبے منظر عام پر آچکے ہیں جن میں سے چند زیر تعمیر بھی ہیں۔ ذیل میں پاکستان کی مکمل، زیر تعمیر اور مجوزہ 20 بلند ترین عمارات کی فہرست دی جارہی ہے
درجہ | عمارت | شہر | منزلیں | موجودہ صورتحال |
---|---|---|---|---|
1 | پورٹ ٹاور کمپلیکس | کراچی | مجوزہ | |
2 | انشا ٹاورز | کراچی | 65 منزلیں | منظور شدہ |
3 | ایکسپو سینٹر | لاہور | 60 منزلہ | زیر تعمیر |
4 | ایس زیڈ سی ٹاور 1 | لاہور | 60 منزلہ | زیر تعمیر |
5 | ڈولمین سٹی ٹاور 1 | کراچی | 60 منزلہ | زیر تعمیر |
6 | ڈولمین سٹی ٹاور 2 | کراچی | 60 منزلہ | زیر تعمیر |
7 | آئی ٹی ٹاور | کراچی | 42 منزلہ | زیر تعمیر |
8 | سائن ٹاور | کراچی | 46 منزلہ | منظور شدہ |
9 | گرینڈ حیات | اسلام آباد | 45 منزلہ | منظور شدہ |
10 | ایس زیڈ سی ٹاور 2 | لاہور | 45 منزلہ | زیر تعمیر |
11 | پرل کانٹی نینٹل ٹاور | لاہور | 42 منزلہ | منظور شدہ |
12 | ایل ڈی اے ٹاور | لاہور | 40 منزلہ | منظور شدہ |
13 | سینٹارس ہوٹل | اسلام آباد | 38 منزلہ | زیر تعمیر |
14 | پارکو ٹاور | لاہور | 35 منزلہ | مجوزہ |
15 | عالمگیر ٹاور | لاہور | 31 منزلہ | زیر تعمیر |
16 | آواری ہوٹلتوسیع | کراچی | 30 منزلہ | مجوزہ |
17 | کوہ نور ہائٹس | فیصل آباد | 28 منزلہ | مجوزہ |
18 | گولڈ کریسٹ ڈی ایچ اے | اسلام آباد | 20 ٹاور، ہر ٹاور 28 منزلہ | زیر تعمیر |
19 | ایم سی بی ٹاور | کراچی | 27 منزلہ | مکمل |
20 | حبیب بینک پلازہ | کراچی | 24 منزلہ | مکمل |
[ترمیم کریں] دیگر بلند عمارات
سعودی پاک ٹاور، اسلام آباد
جی آئی کے انسٹیٹیوٹ گھنٹہ گھر، ٹوپی، سرحد
[ترمیم کریں] مجوزہ بلند عمارات
اس وقت جہاں کئی عمارتیں زیر تعمیر ہیں وہیں کئی حکومت کی منظوری کی منتظر ہیں۔ یہ بلند عمارتیں کئی نجی تعمیراتی ادارے تعمیر کرنا چاہ رہے ہیں جنہیں تعمیر کے آغاز کے لئے حکومت کی منظوری درکار ہے۔ ان میں مندرجہ ذیل منصوبہ جات شامل ہیں:
- 60 منزلہ بحریہ گیٹ وے،اسلام آباد
- 38 منزلہ بحریہ ٹوئن ٹاورز، اسلام آباد
- 65 منزلہ ٹوئن ٹاورز، کراچی
- 52 منزلہ ایف پی سی سی آئی، کراچی
- 40 منزلہ شیرٹن، لاہور
- 33 منزلہ تعمیر گروپ پروجیکٹ، لاہور
- 40 منزلہ ایکسپو سینٹر، لاہور
- 400فٹ بلند انٹرنیشنل سروسز ہوٹل، لاہور
- 200 فٹ اپر مال، لاہور