نمونہ فضا
وکیپیڈیا سے
ایک تجربہ کے تمام ممکنہ نتائج کے مجموعہ کو نمونہ فضا کہا جاتا ہے۔ مثلاً اگر ایک سکے کو ہؤا میں اچھالا جائے تو وہ یا تو سر (head) کے بل گرے گا یا دُم (tail) کے بل۔ گویا اس تجربہ کی نمونا فضا سر (H) اور دم (T) پر مشتمل ہے۔ اس نمونہ فضا (S) کو ہم یوں لکھیں گے:
اردو ویکیپیڈیا پر مساوات کو بائیں سے دائیں (LTR) پڑھیۓ ریاضی علامات